بہت نیک ارادے ہیں شکیل بھائی۔۔۔
باقیوں کو پکار کر دیکھتے ہیں کہ کون آ پائے آپ کے مقابل
سید عاطف علی بھائ
علی وقار بھائی
عثمان بھائی
زیک بھائی
فہد اشرف بھائی
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
مومن فرحین
اگر آپ میں سے کوئی آج کی کسوٹی کھیلنا چاہیں تو بتا دیجئیے۔ محمد شکیل خورشید بھائی نے مہینہ بھر...