نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی جی بھائی۔۔۔ ہم پر تو ساری فرمانبرداریاں ختم ہیں۔ بس ایک عدد وصیت نامہ لکھنے کی دیر ہے۔۔۔ پھر ایسا ہی کیا کریں گے :laughing: جی ۔۔۔ دیر ہو گئی آج۔
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: پاکستان وچ البتہ ڈنر ٹیم ہو گیا اے۔۔۔۔ نا ناشتے کا وقت تو نہیں لیکن۔۔۔ کچھ دیر میں لنچ بھی کریں گے نا۔۔۔ اور ڈنر تو پکا پکا کرنا ہی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل فورم کی واپسی

    دعا ہی تو ہے زیک بھائی۔۔۔ انسان کے لئے "ہمیشہ" اس وقت تک ہوتا ہے جب تک اس کی سانسیں چل رہی ہوتی ہیں۔ تو جب تک سانسیں تب تک ہر طرح کی سلامتی ہو۔ ہم نے "دائم" کی بات نہیں کی بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مطلب کہ ہم نے کیا ، ٹھیک کیا نا زیک بھائی۔۔۔ اور اب لفظ بھی بوجھ لیا۔۔۔ صحیح سلامت گھر بھی پہنچ چکے۔۔۔اتنی کھری کھری باتیں بھی سن لیں مگر بھوک باتوں سے تھوڑی ختم ہونی تھی۔۔۔ اس لئے اب آرام سے ناشتہ کر رہے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس میں سے "وو" کم ہے بھائی۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڈھونڈا کہاں روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ نے دیا یہ موقع۔ نہ آپ دیتے لفظ ڈھونڈنے کو عین اسی ٹائم جب ہم نے موبائل پکڑا ہاتھ میں۔۔۔ اور نہ ہمیں ملتا یہ موقع۔ قصور تو سراسر آپ کا ہوا نا۔ نہیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل فورم کی واپسی

    تو یہ ہیں شتونگڑے۔۔۔۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زندگی کے باقی معاملات کیا کم ہیں صبر کرنے کو؟ کسی ایک میں تو بے صبری دکھانا حق ہے یا نہیں :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    تین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی ہیں بھائی۔ اور فزیو تھراپسٹ الگ۔ 27 کو ہاسپٹل جانا ہے پھر۔ پرائیویٹ ڈاکٹر سے بھی اسکینگ کروائی۔۔۔ ایک ہی رہورٹ ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بتایا تو ہے کب سے باقی آدھا والا بھی خالی ہو چکا۔ لیکن اس میں کسی کے رہنے کی جگہ نہیں اب۔ اس وقت کر رہے تھے لیکن اب نہیں۔ اس لئے اطمینان رکھئیے۔ سلامت ہیں ہم
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ا بنا کھیلے توبہ کھیل کر دیکھیں تو سہی۔ نہ راس آئی تو توبہ کر لیجئیے گا
  12. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    حقیقت یہی ہے کہ اب بھولنے والے نہیں رہے۔۔۔ روگ بن گئے ہیں بھائی :D 23 کو چار مہینے ہو جائیں گے:(
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    وہ تو آخری دم تک ساتھ ہیں مگر ان کا کوئی وجود نہیں۔۔۔ بس احساس ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسی لئے تو “گُل “ ہیں۔ کام ادھورا نہ رہے کوئی چاہے خود گل ہو جائیں گاڑی روک کر کرتے تو کیا پتہ کون یہ کام کرتا یا ابھی تک تقسیم ہند ہوا ہی نہ ہوتا
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    واقعی جواب درست ہے غریبوں کے خون لال ہی ہوتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شیطان بھی بولتے تو ہم نے غیر متفق ریٹنگ سےبچنے کے لئے جی جی ہی بولنا تھا:D
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج سے زیک بھائی بھی یہ گیم کھیلیں گے
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گاڑی پارک کرنی تھی بھائی۔ اس لئے
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تقسیم ہند
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    باقی کیا بچا ہم میں ہمارا؟ محض چند ارادے اور کچھ ادھورےسےوعدے:ROFLMAO:
Top