نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک پل کی دیر نہ لگائی ہم نے استادِ محترم اور حاضر ہو گئے۔ کیسے ہیں آپ
  2. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی اٹھائیے فرصت سے فائدہ۔۔۔۔ اور پڑھ لیجئیے ۔ آپ کے کمنٹس کے بعد ہوتی ہے بات۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر بہت کرنا پڑا ہو گا نا۔۔۔ ہمارے پاس البتہ محفل جمعہ کے روز سے ٹھیک ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بالکل تہی دامن تو کوئی بھی نہیں ہوتا نا۔۔۔ نہیں؟؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    حیران ہیں یا پریشان؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردی ہی تو ہے ہماری طرف۔۔۔ بارش بھی زوروں کی۔۔۔ ایسے موسم میں ہی تو لسی پی کر سرسام کرنے کا مزہ ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول میں لسی کے اوپر مکھن کا پیڑا تیرتا ہو تو دل چاہتا ہے کہ جھٹ سے مکئی کی روٹی سرسوں کے ساگ کے ساتھ بنا لی جائے۔ مگر نہ لسی نہ مکھن۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نا اب تو ایسا نہیں ہو سکتا نا۔۔۔ اب تو ہتھیار اٹھانے بلکہ چلانے ہی پڑیں گے آپ کو۔ اٹھا تو پہلے ہی چکے ہیں بھائی۔ ہم ایویں ہی "چونگے" میں ہنر مند ہونے کا ایوارڈ نہیں کے سکتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    دکھائیے اپنا ہنر۔۔۔۔ پھر بتائیے کہ بوتل ناچی یا تیلی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ حقہ تازہ کرنے کے جیسے ہر گُل ہوتی لڑی کو روشن کرتے جائیے۔۔۔ ماچس پکڑائیں کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    یاد رہے کہ یہاں وہ والا حساب نہیں ہو گا "عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے " سب شامل ہیں ۔۔۔ ہماری گردن ہی پتلی نہ سمجھی جائے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بس اب اسی "اکا" پر رہئیے گا۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہو گیا نا یقین۔۔۔ اب خوش؟
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    میان میں کیسے گریں گے۔۔۔ اس میں تو تلواریں ہوتی ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھید کُھل جائے گا؟ اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ سادگی میں ہی ٹوٹ گیا نا اسرار و رموز کے پردوں کا طلسم۔۔۔ بے دھیانی میں :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    دو سو فیصد درست۔ ایک آپ ہی تو ہیں بھائی جو سمجھتے ہیں۔ روؤف بھائی تو موقع ملتے ہی دشمنی نبھانے لگتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہائے کیا یاد دلا دیا۔۔۔۔ کتنے دن سے جلیبیاں نہیں کھائیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بوتل ناچتی ہوتی۔۔۔ تو جانی واکر کی کب سے تھرک رہی ہوتی:rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    مٹی کا تیل ہے۔۔۔ پیٹ میں کیوں ڈالیں؟ تیلی جلا کر سونگھیں گے تو تیلی بجھ نہ جائے گی؟ ہمارے سارے کام الٹے نا۔۔۔ تو ہم سونگھتے ہوئے سانس اندر نہیں کھینچتے، باہر چھوڑتے ہیں :rollingonthefloor: نہیں نہیں کنستر خالی چاہئیے۔۔۔
  20. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم اپنی مرضی کا مطلب نکالتے ہیں بس۔۔۔ اچھا والا۔ :LOL: کبھی آپ کی "پُر مزاح " ریٹنگ کو سیریس لیا؟ نہیں نا؟ تو اب کیسے بدل جائیں گے۔ ہم تو جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے۔
Top