:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تو ایک تاریخ رقم ہو جائے گی۔
ویسے یہ ڈسنے کی بھی خوب کہی۔ ہائے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔۔۔ آپ کو کیا کیا نہ کہا گیا اس لڑی میں ۔۔ مگر آپ بھی ہماری طرح صابر و شاکر ہی نکلے۔...