نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اسے محرم بنا لیجئیے۔۔۔ نہیں کریں گے کوئی اعتراض۔۔۔ اس طرح تو روٹی بھی مؤنث ہے مگر کھاتے سبھی ہیں نا۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    نا جی۔۔۔ ہم سے مت کیجئیے کوئی خیر خواہی۔۔ ہم خود کر لیں گے اپنی جاسوسی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بالکل۔۔۔۔ اب ریسیپی واپس نہیں جائے گی پٹاری میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ تو کبھی چپ بھی نہیں رہتے بھائی۔۔۔ سارے بھید کھول دیتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    نہیں عدالتِ گل کا
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب کون سی سازش کی جانے والی ہے ہمارے خلاف۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پہلے 3000 کریں نا۔۔۔ ریٹنگ بھی ملتی جائے گی ساتھ ساتھ
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ تو ہمارے خلاف ہی سننے کو تیار رہتے ہیں بس۔۔۔ بار بار آپ ہی کہہ رہے تھے ریسیپی پڑھنے کا۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لگتا ہے ریسیپی پڑھ آئے۔۔ نہیں ہم نہیں کھاتے کباب وغیرہ۔ ہاں اگر گول گپے مل جائیں تو کیا ہی بات ہے۔ وہ لا دیجئیے۔۔۔ کھا ہم خود لیں گے :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں نا ۔۔ کوئی اتنے ذوق و شوق سے کچھ بنوانے کو کہے تو کیسے انکار کیا جاسکتا ہے بھلا :LOL:
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    یعنی ہمارے لئے؟ لیکن ہمارا ذہنی توازن کب الٹا تھا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    جی ہاں وہی ۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ابھی ڈش آئی نہیں تو ٹیسٹ کیسے کروائیں۔۔۔ اسپیشل آپ کے لئے بن رہی ہے نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    :ROFLMAO: روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ کی فیس کہاں جمع کرنی ہے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لو جی۔۔۔ یہ کسر رہ گئی تھی
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دیر ہو گئی اب تو۔۔ کچھ معاملات میں دماغی توازن اپنے آپ سیدھا ہو جاتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ارادہ ہی کیا تھا ابھی کہ پھر سے لڑی میں الجھ گئے
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کبابوں کی تو آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔ وہ تو ہر دو صورت میں مل کر ہی رہیں گے آپ کو۔ ہاں اگر پلاؤ بھی کھانا ہو تو بخوشی کھائیے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    معلوم تھا کہ پھر سے ہمارے خلاف ہی کچھ بولا جائے گا۔۔۔ نہ ناشتہ کرنے دیا گیا اور نہ کوئی لنچ کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ :( " زندہ رہیں تو کیا ہے مر جائیں ہم تو کیا "
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: یعنی کہ ہم آپ کی امید پر پورے اترے اور آپ کے شک کو یقین میں بدل دیا
Top