وہی تو ہم بھی سوچ رہے ہیں۔۔۔
خود ہی سوچئیے آپ۔۔۔ پہلے روؤف بھائی ہمارے بھائی ہوا کرتے تھے پھر مخالف پارٹی میں چلے گئے سید عمران محترم کی۔
خیر ہم نے بھی بدلے میں ان کے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اپنی طرف لے آئے۔
اب عبدالصمدچیمہ ہمارے آنجہانی ہو جانے کی افواہیں پھیلا رہے ہیں اور محمد وارث...