نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اچھا ہے نا شخصیت کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ زیادہ تر کسوٹی ممبرز نہیں آ رہے۔ تو اس وجہ سے بھی کسوٹی رکی پڑی ہے۔ صبح اگر کوئی ہوئے موجود تو ان سے پوچھ لیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پچھلے شاکس کی کیفیت تو ختم ہو ہی جانی ہے مگر اپنی لڑی کو اتنے صفحے آگے پہنچا دیکھ کر جو نیا شاک ملے گا ، اس سے نکلنے کا بھی تو ٹائم چاہئیے ہو گا نا۔ :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آج سے بھائی بندی کا نہیں بہن بندی کا خیال کیا جائے گا۔ آپ اپنی وکالت خود کیجئیے :LOL: سمجھ گئے یا سمجھائیں ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہی تو۔۔۔۔ سارا کیا دھرا انھی کا تو ہے۔۔۔ بیٹھے بٹھائے اتنا کچھ کہہ دیا لیکن مزے کی بات یہ کہ سب مرحومہ سمجھنے پر ایکا کئے ہوئے ۔۔ مگر کسی نے ایک بار بھی دعائے نغفرت نہ کی ہمارے لئے۔ :sneaky:
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں جی آپ کا شاک پانے والا آج کا کوٹہ تو ہمارے آنجہانی خلد مکانی ہو جانے والی خبر سے جو پورا ہو گیا تھا۔ :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    جب یہ ڈبکی لگائیں یا انھیں ڈبکی لگوائی جائے پانی میں۔۔۔ تو اس وقت تک سر باہر نہ نکالنے دیجئیے گا جب تک انھیں احساس نہ ہو جائے کہ اگلی بار ایسا نہیں بولنا اگر ہم ایک دو دن کے لئے غائب ہو جائیں تو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    یعنی کہ ہمارے گُل ہو جانے پر آپ نے یقین نہیں کیا تھا نا؟ ہمیں آپ سے ایسی ہی امید تھی ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    "زیرِ دام" آیا یا نہ آیا مگر ایک چاند فلک پر نکلا اورایک چاند سر بام آیا
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اردو محفل کے محفلین سب کچھ کر سکتے ہیں عاطف بھائی۔۔۔ جو ایک زندہ انسان کو ایک ہی دن میں مرحومہ کے عہدے پر فائز کر دیں۔۔ ان سے ہر انہونی کے ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔ سچی میں ہمیں بھلائے نہیں بھول رہی یہ بات۔ نجانے نیند بھی آئے گی یا نہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں نا۔۔۔ ہم دہشت گردی جو کرنے آ رہے ہیں نا کہ ایمرجنسی نافذ ہو جانی ہے۔ ارے ہم تو اتنے بے ضرر سے انسان ہیں کہ ایک چیونٹی کو مرتا نہیں دیکھ سکتے تو پھر ہم سے ایسے انہونےظلم متوقع کیوں؟؟؟:cool: البتہ تعطیلات پہ جانے کا کسی نے نام بھی لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے نہیں دیا جائے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہاں تو اپنا معلوم جو ہے آپ کو کہ آپ ہی نے ہمارے نہ ہونے کی خبر پھیلا کر محفکلین میں ہمارے مرحومہ ہو جانے کا شک ڈالا جب کہ ہم اللہ پاک کے کرم سے تقریباً صحیح سلامت موجود ہیں۔ اب بتائیے کہ ایسا کیوں سمجھا آپ نے؟ اگلا سوال اس کے بعد آئے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کہیں آپ آثارِ قدیمہ تو نہیں کہنا چاہ رہے سید عمران محترم کو :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب اور کوئی کچھ کہے نہ کہے لیکن عدنان بھائی ضرور خبر لیں گے آپ کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ابلتا ہوا۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہم ایسی باتوں کو دماغ پر نہیں لیتے بھائی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    گزرے زمانے میں ہمارا بھائی ہونے کا خیال آ گیا شاید روؤف بھائی کو
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہی تو۔۔۔ کوئی نہیں جا رہے تعطیلات پر۔۔۔ سب کا جانا کینسل۔
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ایڈے تُسی بے خبر :LOL:
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اگر پر ہیں تو پھر دیر کیوں لگا رہے ہیں۔۔۔ کب سے درخواست دےرکھی ہے آپ کے دربار میں کہ گھاس کاٹ دیجئیے۔ ہمارے الفاظ کوئی سنگ و آہن کی گولہ باری جیسے نہیں ہیں۔ جیسے ہم سادہ ویسے ہمارے الفاظ سادہ۔ متھا اُچی تھانویں لائیے تے فولاد بننا پیندا اے۔ اور اللہ کا شکر کہ اب ٹرانسلیشن نہ کرنا پڑے گی اردو...
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اس شاک کے بارے سید عمران محترم کے جواب کا نتظار کرنے کی بجائے عدنان بھائی سے معلوم کیا جائے تو اچھا نہیں؟
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    حساب میں گڑبڑ ہے ابھی
Top