نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    مانا تو وہاں بھی نہیں جاتا خان بھائی کا حکم۔۔۔ ورنہ اب تک ہماری بھابیوں کی تعداد میں ایک اضافہ ہو چکا ہوتا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پھر تو لاٹھی بھی لکڑی کی بجائے لوہے کی ہو گی نا؟؟؟
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    شہید۔۔۔ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔۔ آپ کے ہاتھوں کیسے؟ آپ تو لکھنے کے لئے اپنی انگلیاں استعمال نہیں کر رہے، شہید کرنے کے لئے کیسے کریں گے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا دشمنی میں بھی کیسی سیانی بات کر گیے نا آپ۔ انگلیاں جب گھسانی ہی ہیں تو :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ کے اس اسپوکس میں کو ہم آل ریڈی چوہے مار دوائی چیک کرنے پر لگا چکے ہیں۔ سمجھئیے اب نہیں آنے والے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اور وہ جو ہم نے اپنی خدمات پیش کی ہیں کہ آپ اپنی انگلیوں کو بس لاٹھی پکڑنے کے لئے رکھیں۔۔۔ بولتے جائیں ، ہم ٹائپ کر دیتے ہیں نا داستانِ ناشتہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب تو دے چکے نا۔۔۔ اگلی بار پہلے ہی بتا دیجئیے گا کہ مشورہ نہیں دیں ہم۔
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہم تو کب سے اشارتاً بتائے جا رہے ہیں کہ ہمیں سنوارنا ہے تو لاٹھی ہاتھ میں رکھئیے۔۔۔۔ تا کہ بوقتِ ضرورت استعمال کر سکیں لیکن پہلے موجودہ چوٹیں ٹھیک ہو جانے دیجئیے ۔ تب تک ہمیں فل سپیڈ میں بولنے کی اجازت مرحمت فرمائی جائے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    صد شکر کہ ہمارا اس دشمنوں والی لسٹ میں نام نہیں آتا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اس معاملے میں ہوائیں نا موافق رہیں جبھی تو ڈائنوسار نہ بنا۔۔ اب گھڑی الٹی چلانی پڑے گی ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    موصوف تو اگر سید عمران محترم کو بولا ہے تو انھیں ابھی موقع نہیں ملنے والاجب تک تمام مراسلات کا جواب دے کر اور ہمارے زندہ ہونے کا ثبوت نہیں دے دیتے۔۔ ان کی لڑی میں ایک جیتی جاگتی گُل کو مرحومہ قرار دیا گیا ہے۔ اب ان کا فرض ہے کہ یہ غلط فہمی دور کی جائے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آخر کو منہ میں بھی تو اٹھا کر رکھے گئے۔۔۔ ویسی ہی کوئی تدبیر اب بھی چل جائے گی نا۔۔۔ ورنہ ٹکڑے ٹکڑے کر کے نکال دئیے جائیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    خان بھائی انھیں موقع تو ملنے دیجئیے بیان فرمانے کا۔۔۔۔ لیکن آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں آئے دن۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب لکڑ ہضم پتھر ہضم لوگوں پہ چار پانچ کلو پوائزن کیا اثر کرے گا۔۔۔ کوئی اور مشورہ دیا ہوتا۔۔۔ اسی پر عمل کرنے کی سوچ لیتے۔۔۔ جیسے شاہین ایکسپریس۔۔۔ جیسے تیز گام۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    مقدار تو بعد میں بتائیں گے کہ کتنے لوگوں کے لئے چاہئیے مگر اس سے پہلے آپ اس کا ؟خالص؟ اور کارآمد ہونا تو ثابت کریں خود استعمال کر کے۔ کیونکہ اگر وہ نا خالص نکلی تو ہم اپنے خودکشی کرنے کی کوئی وجہ بیان نہ کر پائیں گے بچ جانے کی صورت۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    تیسرا جو آپ سوچ کر بتائیں گے اس کی نوبت نہیں آئے گی۔۔۔۔۔ کیونکہ تیسرا والا شاک یہ رہا :bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb: دولہا شناخت کے قابل بھی نہ رہا اب تو۔۔۔ ہُن خوش او تُسی۔ بنا چائے کے ایسی خبر مذاق میں بھی مذاق ہی لگتی ہے جبکہ حالات پہلے ہی...
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام حال معلوم ہے آپ کو کہ پھول تو نازک ہی ہوتےہیں نازک دلوں کے مالک بالخصوص جب بے اختیاری ہو۔ ثم آمین
  18. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :14242 تاریخ: 23 اگست 2021 وقت: 23:02
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے انسان کی جب بہت ساری مصروفیات ہوں تو کسی دوسری طرف سے غفلت ہو جاتی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    موجودہ وقت میں سب ہی کہیں نہ کہیں مصروف ہو گئے ہیں تو ایک وقت میں اکٹھے نہیں ہو پا رہے۔ ان شاء اللہ کچھ دن میں واپس وہی سلسلہ شروع ہو جائے گا پہلے جیسا۔
Top