نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    "جن"
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    نئی بات یہ کہ۔۔۔ جیسے ہی سید عمران محترم داستان لکھ لیں۔۔۔ نورانی قلم بخفاظت لے کر ہمارے لئے امانتاً رک دیا جائے۔ ہم جلدی منگو لیں گے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اس سب میں ہمیں تو شامل نہیں کیا نا؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اب ہم سے کون سا قصور سرزد ہو گیا؟؟ بتائیے بتائیے۔۔۔ کوئی ہمیں مارنے پہ تلا ہو تو کیا ہم جینے کی جدوجہد بھی نہ کریں۔۔۔ یا چپکے سے شہید ہی ہو جائیں ایسی تو شہادت کا بھی مزہ نہیں آئے گا نا۔ ہاں سید عمران محترم اپنا بیان خود ہی دیں :LOL:
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ مگر خان بھائی سے کبھی اتنا نہ ہوا کہ محفلین کو بھی تحفتاً نسوار بھیج دیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    مطلب کہ آپ نے ثابت کر دیا مفتی صاحب گھمانے کا کام کرتے ہیں۔ پھر تو ہم خود بخود ہی سیدھے سادے ثابت ہو گئے نا ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آج نہیں کل۔۔۔ آج بہت سارے کام کرنے ہیں۔ اب سارا دن سر پکڑے تو نہیں بیٹھے رہیں گے نا درد کے مارے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اگر آپ کھانے کے بعد یہ مراسلہ لکھ رہے ہیں تو ہم کیسے اس کے خالص ہونے کا یقین کر لیں؟
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    یہاں دشمن تو کوئی ہے ہی نہیں۔۔۔ سب محفلین ہی ہیں ۔ پھر لازمی ستاروں کی چال ہو گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بالکل درست سمجھے آپ۔ جیسے ابھی کے ابھی ہمارا دل گول گپے کھانے کو چاہ رہا۔ لیکن کھانے نہیں ہیں۔ گلہ خراب ہو گیا تو بولیں گے کیسے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    عدنان بھائی۔۔۔۔ آپ کی باتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ نے بھی روؤف بھائی کی طرح پارٹی بدل لی پھر سے
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    لگتا ہے کہ اخروٹ کے درخت والی سبز بھتنی کی قسمت کھلنے جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کہیں کہ اب ناگن کا روپ اختیار کر لے ۔ بہت ڈرا چکی ہمیں۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کہاں سے ملتے ہیں؟
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ساری توپوں کا رُخ ہر دو گھڑی بعد ہماری ہی طرف کیوں نشانہ باندھ لیتا ہے بھائی۔۔۔ اس بات کو ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔ :cool:
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    فرمانے میں ٹائم لگے گا ابھی۔۔۔ سو سال اور انتظار فرمائیے آپ تا کہ 370 بتا سکیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ کی سمجھنے والی حس تو اعتکاف کے بعد سے واپس ہی نہیں آئی خان بھائی۔۔۔ آپ کیا سمجھیں گے اور کیا کہیں گے۔ جلدی سے نارمل ہو کر واپس آ جائیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وہی تو۔۔۔ آپ ہی تھے جو آنکھیں بند کر کے ساری باتوں کو مانتے رہے۔ اور اپنی معصوم سی سادھی سی سادی سی بہن سے دشمنی مول لے لی۔ اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ کیجئیے خود نا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بس اس انقلابی جملے کو سنہرے حروف میں لکھوا کر ہمیں بھیج دیجئیے۔ یہ آپ کے ہمارے سگے والے بھائی ہونے کا انمٹ ثبوت قرار پا گیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ باہر سے بھی بے شک انھی کے ساتھ رہیں۔ کیونکہ ہم نے بھی تو ان کے عدنان بھائی چھین لئے ہیں زبردستی۔ دیکھیں نا بھائی۔۔۔ کیسا سلوک کیا جاتا ہے ہمارے ساتھ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کوئی بولنے دے تب نا۔۔۔ جیسے ہی بولنے کا ارادہ کرتے ہیں۔۔ ہمارے حوصلے پست کر دئیے جانے کی کوشش جاری ہو جاتی ہے۔ کیا کریں ہم۔ :dazed:
Top