اور آپ کے سمجھانے سے جیسے سمجھ ہی تو جائیں گے۔ ایسی کوئی امید مت باندھ لیجئیے گا عدنان بھائی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
وہی نا۔۔۔
ایویں سنی سنائی باتوں پر روؤف بھائی آپ نے یقین کر لیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور ہمارا دل ٹوٹے ٹوٹے کر دیا۔۔۔ اب جوڑیں کیسے