نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بس عاطف بھائی ایک آپ ہی ہیں جو اتنا خیال رکھتےہیں ورنہ تو۔۔ دنیا بڑی ظالم ہے دل توڑ کے ہنستی ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    جلدی کی ضرورت نہیں خطاب آہستہ آہستہ نظر آہستہ آہستہ :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اور پانی گیا سمندر میں نا؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اسے آخری بار بھی سمجھئیے۔۔۔ آج کے بعد عدنان بھائی آپ کے رعب میں نہیں آنے والے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کوئی بہت زیادہ سیڈ ہونے والا۔۔۔ کوئی دیوار سے سر ٹکرانے والا ایموجی ہی نہیں مل رہا جس سے ہم ظاہر کر پائیں کہ اس وقت ہم کیسا محسوس کر رہے ہیں ۔ اللہ توبہ۔۔۔ آپ بھی ۔۔۔ ویسے سب سے زیادہ تو آپ ہنس رہے ہیں۔ ایسا سمجھ بھی کیسے لیا کہ ہم کوئی گل کھلائے بغیر ہی گُل ہو جائیں گے۔۔۔۔...
  6. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: مختاریا۔۔۔ شیر کولوں ڈردا اے
  7. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بلی کو تھیلے میں ہی رہنے دیں
  8. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    آپ اچھے سے سمجھ لیں کہ " شہیدِ محفل " کون بننے والا ہے۔ :at-wits-end: کس کے لئے قتل گاہ تیار کی ہم نے۔۔۔۔ اللہ توبہ کوئی ایک ایف آئی آر کٹی ہمارے نام کی؟ کوئی گواہ کوئی ثبوت۔۔۔ کم سے کم جائے وقوعہ ہی بطور ثبوت سامنے لائیے۔ آپ ہی کی بات نے ہمارے " نہ رہنے" کی افواہ پھیلائی ہے۔۔۔ اتنا نہ سوچا کہ...
  9. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    وارث بھائی۔۔۔ سچی میں آپ کے دونوں مراسلات سے ہم تو یہی محسوس کر رہے ہیں کہ ہم واقعی میں زیرِ زمین ہیں سفید براق کفن میں ۔ اور انتظار میں ہیں کہ منکر نکیر آئیں گے سوال جواب کرنے۔۔۔ الحمد للہ ۔۔۔ اللہ اور رسول کے ماننے اور یومِ آخرت پر یقین رکھنے والوں میں سے ہیں۔ امید ہے کہ اللہ پاک کا کرم رہے...
  10. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    دیکھ لیں سیما آپا۔۔۔ اتنا برا سلوک ہماری سادگی کے ساتھ ابھی ہم نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے بھلا۔۔۔ :in-love:
  11. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    معلوم پڑ جاتا وقت سے تو کیا جنازے میں شرکت کر لیتے؟ آپ سے 25 کلومیٹر ہی تو تھے وارث بھائی۔ اللہ توبہ ۔۔۔ آپ بھی باقیوں کے ساتھ مل کر ہمیں قصہ ء ماضی سمجھنے لگے۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کو اور کیا کیا کہیں کہ ان تمام جملوں کا اثر ذرا ہلکا ہو جائے۔۔۔ اللہ کا شکر کہ کسی نے دعائے مغفرت کے لئے لڑی...
  12. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    مُردے بولا تھوڑی کرتے ہیں سیما آپا۔۔۔ :rollingonthefloor: ہم کتنی پریشانی میں تھے اور یہاں ہمیں " مرحومہ " ہی سمجھ لیا گیا۔ کسی نے ایک پل کے لئے بھی نہ سوچا کہ کوئی وقت قبولیت کا بھی ہوتا ہے۔ ہمیں سخت شاک لگا " شاک پر شاک " میں۔۔ وہ تو اللہ پاک نے ہمیں پھر سے لوٹا دیا اس محفل کو۔۔۔ سب خوش...
  13. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    اللہ پاک سلامت رکھے ان محبتوں کو۔ آمین۔ ایک پلیٹ میں کھا رہے تھے۔۔۔۔ آپ نے خیال رکھا نا کہ ہمارے عدنان بھیا نے اچھے سے کھایا یا پھر سارا۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    پھر تو سب لوگوں کا ہو گیا عمرہ ۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    گُل یاسمیں اللہ کو پیاری ہو گئیں کیا یا پھر۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: توبہ ہے۔۔۔۔ ہم زندہ سلامت پھر رہے ہیں دوسروں کو ستانے کے لئے اور آپ ہیں کہ ہمیں مرحومہ قرار دینے پہ تُل گئے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    سب نے کھا چکنے کے بعد کیوں تصویر بنائی۔۔۔ کیا ہم لوگوں نے نوالے گن لینے تھے جو خالی پلیٹیں سامنے رکھ دی ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    کہاں کی بات کہاں جوڑ دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑی تو کامیاب ہی کامیاب ہے۔۔۔ ابھی جھگڑے ہونے ہیں۔ معافی کی نوبت بعد میں آئے گی۔۔۔ کوئی غازی ہو گا کوئی شہید۔۔ سمجھ آئی یا سمجھائیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    موقع نہ ہوا مچھلی ہو گئی جیسے۔۔۔۔ مچھلی اس لئے یاد آئی کہ کھانے کو دل چاہ رہا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    بس ایک آدھ املا کی غلطی ہی ہو گی نا۔۔۔۔ وہ آپ کے بھیا نکال دیں گے بخوشی۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    شاک پر شاک!!!

    ہم کچھ بولیں یا نہ بولیں؟ لاٹھی کو ذرا دور رکھئیے تو کچھ کہنے کی جسارت کریں ہم۔ :LOL:
Top