ہاں نا۔۔۔ ایسے کباب بھلا آپ کی قسمت سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔
سید عاطف علی بھےائی۔۔۔ ہم آپ کی والی ریسیپی پہ عمل درامد کرنے والے ہیں۔ دعا کیجئیے گا ہمارے حق میں ۔ :LOL:
ہمیں تو سارے مراسلہ میں بس یہی ایک جملہ سمجھ میں آیا۔۔
کتنے دن سے کنستر کا ڈھکن کھولے کھولے پھر سے بند کرنا پڑتا تھا۔۔۔ آج سی کام آ جائے۔
اور یہ رہی تیلی بھی۔
قصہ ہی ختم چلمن کا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
معلوم نہیں کہ شکر الحمد للہ کہنا چاہئیے اپنی مزید پٹائی سے بچنے کے لئے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاٹھی ہے کہاں آپ کی بھلا؟
پہنچ میں تو نہیں ہے نا؟؟؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: