نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی آپا ضرور۔۔۔۔ :love: :love: :love:
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اچھا ہے نا۔۔۔ ماشاء اللہ سے خوب رونق لگی ہوئی ہے۔ :love:
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہو چکے ہیں صابرہ آپا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اب وہم دور کرنے کا تو ایک ہی طریقہ بچتا ہے۔۔۔۔۔ عینک لگوا لیجئیے۔ یا پھر صرف دال ہی کھائیے بنا تڑکے والی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    لیکن چلانے سے پہلے اسٹارٹ کیا جانا ضروری ہے نا صابرہ آپا
  6. گُلِ یاسمیں

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    دل جلانے کی بات کر دی احمد بھائی۔۔۔۔۔ متوجہ تو ہوئے مگر سنگھاڑا ایک بھی ہاتھ نہ آیا۔ یہ تو مُنجی لگانے سے بھی زیادہ محنت کا کام ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    ارے واہ یہ تو مبشر بھائی ہیں۔۔۔۔ اچھی ویڈیو شئیر کی ڈسکسانے کے لئے۔ تو کیا سنگھاڑے کے دھاگے میں جاپانی پھل کا ذکر بالکل نہیں کرنا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اتفاق دیکھئیے کہ ابھی ہی برش کر کے آئے سونے سے پہلے۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تو اس بات کا ہے کہ سردیوں میں لسی نہیں پی جائے گی۔ کیا گرم کر کے پی جا سکتی ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اب ہم کیا کہیں صابرہ آپا۔۔۔ :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہاں نا اب کیا ہو سکتا ہے بھلا۔۔۔ اب تو لکھ ہی ڈالی۔۔۔ اور کیا خوب لکھی۔ وہی تو۔۔۔ ہمارا منا سا مراسلہ دب کے رہ گیا ۔۔۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔ کی مانند ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    عدنان بھائی کبھی بھی پہلی آوا ز پر نہیں آتے۔۔۔۔ ایک بار پھر سے پکارنا ہو گا ۔ ورنہ ان کی بہن تو حاضر ہوہی چکی ۔۔۔۔ کیا حکم بجا لایا جائے ؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی مایوس مت ہونا، اندھیرا کتنا ہی گہرا ہو
  14. گُلِ یاسمیں

    ہو گئے کیا 63 کے؟ مبارکاں

    ہو گئے کیا 63 کے؟ مبارکاں
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہمیں آپ کی بات سے اتفاق ہے۔۔۔۔ واقعی میں ۔ :D
  16. گُلِ یاسمیں

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    :love::love::love: پھر تو ہم نہیں کھائیں گے۔۔۔۔ لیجئیے آپ کا بھی خرچہ بچ گیا اور ہمیں بھی باہر نہیں جانا پڑے گا سنگھاڑوں کی تلاش میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اپنے لئے تو محنت ہر کوئی کرتا ہے۔۔۔۔ کیا ہی بات تھی جو ہم سے بھی پوچھ لیا ہوتا احمد بھائی :D
  18. گُلِ یاسمیں

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    اوہ اب معلوم ہوا کہ انھیں سنگھاڑا کیوں کہا جاتا ہے۔۔۔ سینگوں جیسی شکل لگ رہی ہے ان کی تو۔ محمداحمد بھائی۔۔۔۔ ان کے کھانے سے سینگ تو نہ نکلتے ہوں گے نا؟
  19. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہمیں آئینہ دکھانے کی ناکام کوشش۔۔۔۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    سوپ کے جیسے استعمال کیجئیے۔ اور پکاتے ہوئے اس میں ایک دو گاجریں بھی کدو کش کر کے ڈال لیجئیے۔ ہاں بغیر تڑکے کے کھانی ہے تو آپ کی مرضی ورنہ ہماری طرح لہسن ادرک اور زیرے کا تڑکا لگا سکتے ہیں دیسی گھی کے ساتھ۔ مزے کی نہ لگے تو پیسے واپس۔
Top