دراصل ایکٹو تو ہم ہیں ابھی بھی۔۔۔ لیکن کسی اور کام میں۔
مراسلات کا ریکارڈ تو بنتا ہی رہے گا فرصت میں۔
اب ذرا پوچھئیے تو۔۔۔ کہ۔۔۔ ہم ایسا کیا کر رہے ہیں جو فرصت کے لمحات میسر نہیں ہمیں۔ :ROFLMAO:
زیک بھائی۔۔۔ اب ایسے بھی حالات نہیں ۔۔۔ جیسے ہی مصروفیت کم ہوتی ہے تو پھر بڑھ جائے گی رفتار۔۔۔ فی الحال تو ایک ہاتھ کو بھی فرصت نہیں کی بورڈ پہ ٹک ٹک کرنے کی۔
ہاں نا۔۔۔ دیکھنے میں ہی بہت شریف سا لگ رہا ہے۔۔۔ مگر ایسا نہ ہو کہ محفل کی سیر کرواتے کرواتے ہمیں سیاست کے زمرے میں لے جائے اور پھر۔۔۔۔
بے لگام گھوڑا جو تیز رفتاری سے دوڑا تو ہم گر کر دوسرا بازو بھی نہ باندھ بیٹھیں کہیں۔