مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

گویا کہ ہمارے عدنان بھیا ( محمد عدنان اکبری نقیبی ( نے 20۔000 ہزار رن پورے کرلئے۔ یہ بڑی حصولیابی ہے۔ تہہِ دل سے مبارک باد و تہنیت!!! 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
امید کہ آئندہ بھی اسی طرح سے محفل کی خدمت کرتے رہیں گے، اللہ پاک انہیں آباد و شاداب رکھے آمین ثم آمین ۔
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
آپ کی محبت کا شکریہ فاخر بھائی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں دوڑیے کہ زمانہ چال قیامت کی چل گیا! سید عمران بھیا نے وہ کر دکھایا جو محمد عبدالرؤوف بھائی بھی باآسانی اپنی بہن کے لیے خوشی خوشی کر سکتے ہیں ۔ سو گیٹ سٹ گو ۔ ۔
کیا کر دکھایا۔۔۔۔۔ ہمیں اصل میں آج کل کچھ سُجھائی نہیں دیتا۔
قیامت کی چال۔۔۔۔۔ ڈرا رہی ہیں کیا ہمیں صابرہ آپا۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
کیا کر دکھایا۔۔۔۔۔ ہمیں اصل میں آج کل کچھ سُجھائی نہیں دیتا۔
قیامت کی چال۔۔۔۔۔ ڈرا رہی ہیں کیا ہمیں صابرہ آپا۔
نہیں بھئی کیوں ڈرائیں گے آپ کو! ایسا لگتا تھا کہ آپ مراسلات کا نیا ریکارڈ بنائیں گی۔ تو دوبارہ ایکٹو جائیں۔ :love:
 
Top