مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

سید عمران

محفلین
عدنان بھائی بہت بہت مبارکباد، دعا ہے کہ آپ کا کیبورڈ اسی طرح سُروں کے جادو مراسلوں کی صورت میں بکھیرتا رہے۔ آپ کا مانیٹر یونہی تابناک رہے۔ آپ کا سی پی یو اسی طرح سرگرمِ عمل رہے۔
انہیں باتوں نے آپ کے بھیا کا مزاج ساتویں آسمان پر پہنچا رکھا ہے۔۔۔
اب تو ان کے نزول کی باتیں کیجیے جناب!!!
 
سید عمران

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عمران بھائی ۔ ۔ ۔ :D اور عدنان بھائی آپ بھی حقدار ہیں مبارکباد کے سو آپ کو بھی مبارک ۔۔۔:lol:
یہ ہوتی ہے فہم و فراست کی چشم بینا۔۔۔
جہاں تک بقیہ لوگوں کی نگاہِ کوتاہ بیں نہ پہنچ سکی وہاں سے اکمل بھای کی نظریں تمام آسمان عبور کرتی ہوئی دور دراز کی کہکشاں سے تارے توڑ لائی!!!
 
عدنان بھائی بہت بہت مبارکباد۔۔۔ نئے آنے والوں کے لیے آپ کی خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں۔ اللہ آپ کو سدا خوش و خرم رکھے ۔ آمین
آمین ثم آمین ،
خیر مبارک بہنا ۔
آپ بہنوں کی محبت ہمارا بہت قیمتی اثاثہ ہے،خدمت کے لیے کسی منصب کی ضرورت نہیں۔ہم تو بس یہ چاہتے ہیں کہ اردو محفل فورم ہمیشہ تروتازہ رہے اور علم و ادب کی محفل سدا آباد رہے ۔نئے آنے والے محفلین کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو ۔تاکہ وہ ہمیشہ اس فورم پر آتے رہیں ۔
 
بھائیوں سے متعلق اتنی لمبی لفاظی کیوں نہیں کی؟؟؟
 
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔۔۔۔
آپ جیسا کوئی نہیں سارے جہاں میں۔۔۔۔ سلامت رہئیے اور 20 کے 40 کر دیجئیے اب جلدی سے۔ ہم بھی یہیں ہیں آس پاس ہی۔
جزاک اللہ خیرا بہنا ،
بہت شکریہ پر خلوص گمان رکھنے کا ۔
 
عدنان بھائی بہت بہت مبارکباد، دعا ہے کہ آپ کا کیبورڈ اسی طرح سُروں کے جادو مراسلوں کی صورت میں بکھیرتا رہے۔ آپ کا مانیٹر یونہی تابناک رہے۔ آپ کا سی پی یو اسی طرح سرگرمِ عمل رہے۔
خیر مبارک ،
بہت شکریہ بھیا ۔
 
Top