مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

م حمزہ

محفلین
اپنے بھیا محمد عدنان اکبری نقیبی کو
منصب بیس ہزاری پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
ہمارے بھیا

کا شمار محفل کے ہر دلعزیز محفلین میں ہوتا ہے۔۔۔ ہمیں آپکی زندہ دلی اور ہنستا مسکراتا مزاج بہت پسند ہے ہر ایک سے ادب و احترام سے بات کرتے ہیں ۔۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں سلامت رہیے اور اسی طرح
خلوص بانٹتے رہیے۔۔۔۔۔ آمین 💐💐💐💐💐


f2Seu4i.jpg
زبردست۔زبردست۔ ما شاءاللہ۔ اچھی فارم میں ہیں عدنان بھائی
 

م حمزہ

محفلین
عدنان بھائی بہت بہت مبارکباد، دعا ہے کہ آپ کا کیبورڈ اسی طرح سُروں کے جادو مراسلوں کی صورت میں بکھیرتا رہے۔ آپ کا مانیٹر یونہی تابناک رہے۔ آپ کا سی پی یو اسی طرح سرگرمِ عمل رہے۔
اور خود عدنان بھائی کیلئے کیا؟؟؟
 

فاخر

محفلین
گویا کہ ہمارے عدنان بھیا ( محمد عدنان اکبری نقیبی ( نے 20۔000 ہزار رن پورے کرلئے۔ یہ بڑی حصولیابی ہے۔ تہہِ دل سے مبارک باد و تہنیت!!! 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
امید کہ آئندہ بھی اسی طرح سے محفل کی خدمت کرتے رہیں گے، اللہ پاک انہیں آباد و شاداب رکھے آمین ثم آمین ۔
 
Top