نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    نمک ملے پانی کا گلاس پاس رکھئیے ایسی صورتِ حال کے لئے
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہاں استانی۔۔۔ لیکن ہماری اردو پھر سے کمزور پڑنے لگی ہے۔ پہلے جیسی روانی سے نہیں لکھی جا رہی اس غیر حاضری کی بدولت۔ بار بار اٹک جاتی ہے جیسے اسپیڈ بریکر ہوں سڑک پہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بالکل بالکل بھائی۔۔۔ کچھ ایسا ہی چل رہا ہے۔ بہت کوشش کر کے خود کو لاتے ہیں محفل میں۔ مگر پھر بھول بھلیوں میں اٹک جاتے ہیں کام کی بدولت۔ :D
  4. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    صبح برش کرے سمے :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    سخت والے کھائے ہوں گے تبھی تو احتجاج کے طور پر منہ سے بدلہ لیتے ہیں یہ جاپانی پھل ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    ٹھیک ہے آپا۔۔۔۔ اگر ملے تو ابال کر ہی کھائیں گے،
  7. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اسی لئے تو ہم نے مسور کی دال کا بتایا کیونکہ خرگوش تو نہیں کھاتے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ہم کیا استاد ہیں :unsure:
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یعنی کہ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ کو بس جھوٹی تسلی ہی جانا جائے؟ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: نہ کریں صابرہ آپا۔۔۔۔ ایسے خسارے اور آج کے دور میں؟ دل کے بدلے دل ہی لینا چاہئیے۔۔۔ حالانکہ کہ وہ بھی خسارے کا سودا ہی ہوتا ہے۔ کٹے پر پھر سے اُگ آتے ہیں آپا۔۔۔ جیسے ہماری نیناں کے اگ آئے۔ پہلے اسے...
  10. گُلِ یاسمیں

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    کھائے کیسے جاتے ہیں۔۔۔ پکا کر یا کچے۔۔۔ بہت عرصہ پہلے کھائے تھے تو صحیح سے یاد نہیں۔ نہیں ابھی نہ بھیجئیے۔۔۔۔ ہم یہاں ترکی دکان سے معلوم کریں گے پہلے، اگر مل گئے تو آپ کا خرچہ بچ جائے گا سیما آپا۔ :love:
  11. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: شکر ہے بھائیوں کا تذکرہ تھا۔۔۔۔ بہنوں کا ہوتا تو ہم سمجھتے کہ ہمارا ذکرِ خیر تو نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    الحمد للہ۔۔۔۔ مکمل ٹھیک ہے گلا اب تو۔ بلکہ یہ تو ماضی بعید کی بات لگتی ہے اب۔ چھیل کر کھائی تھیں یا چھلی ہوئی؟ ہم نے تو بس اس کے بعد ایک بار ہی کھائیں مونگ پھلیاں۔ شاید نمک والی ہوتی ہیں اس لئے گلا جلدی خراب ہوتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    جی ہاں کہہ سکتے ہیں لیکن ہمارے خیال میں اس کا زیادہ کریڈٹ مسور کی دال کو جاتا ہے۔۔۔ اب اس سے مراد ۔ ( یہ منہ اور مسور کی دال ) مت لیجئیے گا۔۔۔ سچی میں مسور کی دال کھانے سے بصارت قوی ہوتی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اس پھل کو کھانا معمول کا حصہ کیوں بنایا جائے۔۔۔۔۔

    واقعی بہت مزے کا ہے یہ جاپانی پھل اور ہمارا پسندیدہ بھی۔ البتہ سنگھاڑے ابھی تک ایک ہی بار کھائے ہیں۔ وہ نہیں ملتے یہاں۔ ہاں کوئی بھیجنا چاہے تو مشکور رہیں گے۔ جی سیما علی آپا کیا کہتی ہیں آپ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہرگز نہیں ۔۔۔ لیکن برف تو آج ضرور پڑے گی، موسم کے آثار کچھ ایسا ہی بتا رہے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    جیسے سبزیوں کے بغیر خالی گوشت ناپسند۔۔۔ ویسے ہی گوشت کے بغیر خالی سبزیاں بھی کاٹ کھانے کو دوڑتی ہیں ۔ شکر ہے کہ ہمیں بچپن ہی سے سبزیاں پسند ہیں ۔ تو امی جان کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی۔ اور نہ اب بھابیوں کو کچھ خاص مشقت اٹھانی پڑتی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    کچھ ایسا کرو کہ تمہیں دیکھنے والے ، تمہاری تربیت کرنے والے کے حق میں دعائیں کریں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    رہنے ہی دیں روؤف بھائی۔۔۔ اگر آپ نے زیک بھائی کا مشورہ پڑھ لیا ہوتا تو آپ کسی جگاڑ کا تذکرہ نہ کرتے اور اسی بات کو آگےبڑھاتے
  19. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ہائے اللہ۔۔۔۔ زیک بھائی کچھ تو رحمدلی کا مظاہرہ کیا ہوتا۔ ہمارے بازو کے بارے بات ہو رہی ہے نہ کہ درخت کی بڑھی ہوئی فالتو شاخوں کی کہ کٹوا ہی ڈالیں۔ ویسے بھی بتایا تو ہے کہ اب بہتر ہو رہا ہے۔ اببی تو بہت سارے کام کرنے ہیں ہم نے اپنے زورِ بازو سے۔ سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔ دیکھئیے تو آپ کی راجدھانی...
Top