نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اچھی امید اور اچھا گمان ایسی چھاؤں ہیں جو اپنے دامن میں انسان کو پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد :14835 تاریخ: 25 نومبر 2021 وقت: 17:51
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم آ گئے سیما علی آپا۔۔۔ آپ کہاں ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    ناشتہ نہیں خلیل بھائی۔۔۔۔ اس بار کم سے کم لنچ کی فرمائش کیجئیے ۔۔۔ آخر کو بیس ہزار مراسلے مکمل کئے ہیں۔ تیس ہزار پہ برنچ کے حقدار ہو جائیں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔۔۔۔ آپ جیسا کوئی نہیں سارے جہاں میں۔۔۔۔ سلامت رہئیے اور 20 کے 40 کر دیجئیے اب جلدی سے۔ ہم بھی یہیں ہیں آس پاس ہی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    چند متفرق تصاویر

    مگر کوئی ہمارا معصوم سا چیلنج تو قبول کرے پہلے۔۔۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    چند متفرق تصاویر

    آپ نہیں دیکھئیے گا۔۔۔۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ تردد تو کرنا پڑے گا بھائی کیونکہ ہمارے ساتھ ساتھ عاطف بھائی بھی چرخے والی بڑھیا کو دیکھنا چاہتے ہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے تو پھر مزے ہو گئے۔۔۔ دو تین پراٹھے صرف ہمارے حصے میں آ گئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    رنگِ بہار

    بہت زبردست تحریر۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ کے رسولؐ نے حقیقی سعادت اور کامیابی کے راستے پر چلنے کے لئے جو تعلیمات دی ہیں، ہم ان پر عمل کر کے فلاح پانے والوں میں شمار ہوں۔ آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    چند متفرق تصاویر

    دیکھتے ہیں کہ یہ چیلنج کس سمت لے کر نکلے گا عرفان بھائی کو۔۔۔ ویسے تو زیک بھائی بھی ایک عمدہ کیمرے کے مالک ہیں۔۔۔ کیا معلوم وہ ہی اس چیلنج کو پورا کر سکیں۔ بس ہمیں تو وہ چرخے والی بڑھیا دیکھنی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مقام بے بدل!!!

    بہت خوبصورت تحریر۔۔۔۔ ایک ایک منظر جیسے آنکھوں کے سامنے آتا چلا گیا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک نے جو مہلت ہمیں اس دنیا میں اس مقام بے بدل کے قابل خود کو بنانے کے لئے عطا فرمائی ہے، اس کے ایک ایک پل سے فائدہ اٹھا کر خود کو اس کا مستحق بنا سکیں اور اس عارضی دنیا کی بجائے ابدی دنیا میں اپنی منزل پا...
  12. گُلِ یاسمیں

    چند متفرق تصاویر

    ہم نے تو عرفان سعید بھائی کو چیلنج دے دیا۔۔۔ مہارت دکھانا اب ان کے ذمہ ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ یہ تو اچھا ہو گیا۔۔۔ یعنی کہ کوئی حصہ دار نہ بنے گا ہمارے پراٹھوں میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہجوم اِک منتشر ریوڑ کی طرح چل رہا ہے کہ ان میں سمت کا جو سوچتا ہے، لاپتہ ہے وہ جن کی روح جڑ سے مر چکی ہے، پھر رہے ہیں جو خود میں دفن ہو کر جی اٹھا ہے، لاپتہ ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    چند متفرق تصاویر

    اگلی بار چاند کے دوسری طرف سے لیجئیے گا تصویر عرفان بھائی ۔۔۔ تا کہ چرخہ کاتنے والی بڑھیا بھی دکھائی دے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    واہ کیا بات ہے سیما آپا۔۔۔۔ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہاں یہ ٹھیک ہے۔۔۔۔ ڈیجیٹل گھوڑے ہی سے آغاز کر لیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    صحیح کہا زیک بھائی۔۔۔۔ کرونا تو واقعی بہت پھیل رہا ہے یہاں پھر سے۔ لیکن کروشیا تو کروشیا ہے، اس ے دور نہیں رہا جا سکتا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    وعلیکم السلام جاسمن آپا خیریت نہیں تھی مگر ہو جائے گی ان شاء اللہ۔ ہاں دن تو واقعی کافی ہو گئے آنے کا ارادہ کرتے کرتے ۔ آپ سنائیں سب ٹھیک؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو یہ رہے سیما آپا۔۔۔۔ باقی شاید مصروف ہیں ۔
Top