ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

سید عمران

محفلین
اندازہ تھا! بلکہ یقین تھا۔
آپ کی اصلاح سخن کی پہلی لڑی کی پنج صفحاتی کامیابی کے بعد یہ دوسری لڑی بھی پانچویں صفحہ تک جا پہنچی ہے۔۔۔
اس کے لیے ہم بجا طور پر اپنے آپ کو قابل مبارک باد قرار دیتے ہیں!!!
بھیا آئیو ذرا ہم پر مبارک بادیوں کے ڈونگرے برسانے!!!
 
صابرہ امین

لائبریرین

گُلِ یاسمیں ، کوئی آپ کو شدت سے یاد کر رہا ہے!!

بھیا نہ سہی بھیا کی بہن سہی۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
یعنی کہ امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ کو بس جھوٹی تسلی ہی جانا جائے؟

:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
نہ کریں صابرہ آپا۔۔۔۔ ایسے خسارے اور آج کے دور میں؟
دل کے بدلے دل ہی لینا چاہئیے۔۔۔ حالانکہ کہ وہ بھی خسارے کا سودا ہی ہوتا ہے۔

کٹے پر پھر سے اُگ آتے ہیں آپا۔۔۔ جیسے ہماری نیناں کے اگ آئے۔ پہلے اسے ہتھیلی پہ بٹھا کر دانہ کھلانا پڑتا تھا مگر اب خود ہی اڑ کر باقیوں کے ساتھ دانہ چُگ لیتی ہے۔
اتنی تیزی سے دھڑا دھڑ جوابات آئے کہ آپ کا مراسلہ ہی نظر نہ آیا۔
تشریح تو آپ کی بھی ٹھیک ہے ۔پر اب تو غزل لکھ ڈالی!! :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنی تیزی سے دھڑا دھڑ جوابات آئے کہ آپ کا مراسلہ ہی نظر نہ آیا۔
تشریح تو آپ کی بھی ٹھیک ہے ۔پر اب تو غزل لکھ ڈالی!! :ROFLMAO:
ہاں نا اب کیا ہو سکتا ہے بھلا۔۔۔ اب تو لکھ ہی ڈالی۔۔۔ اور کیا خوب لکھی۔
وہی تو۔۔۔ ہمارا منا سا مراسلہ دب کے رہ گیا ۔۔۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔ کی مانند ۔
 
سید عمران

محفلین
اسٹارٹ کرنے میں نقصان ہو گا مگر چلانے میں فائدہ ہی فائدہ۔
آپ کی پیش گوئی کا شکریہ۔۔۔
آج سے ہمارا بزنس چالو۔۔۔
سردیوں کے موسم میں بھری ہوئی سگریٹ کا بزنس ٹاپوں ٹاپ چلتا ہے۔۔۔
آجائیں بھیا آپ کے لیے ففٹی پرسنٹ ڈسکاؤنٹ!!!
 
Top