ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

سید عمران

محفلین
اس کے لیے تو ریسرچ کیجیے۔ ویسے توبہ تو ہر وقت کی جا سکتی ہے۔ مثلا لڑیوں کی تباہی سے توبہ
یہ تو آپ کی لڑی آباد ہورہی ہے۔۔۔
رونق میلہ لگا ہے۔۔۔
دوستوں کی اوطاق سجی ہے۔۔۔
آپ کو کس چیز کی پریشانی لاحق ہے؟؟؟
رہی بات آپ کے شعر و شاعری کی تو وہ تو پہلے ہی پہلے صفحہ سے آگے نہیں بڑھنی تھی، اب بھی وہیں ہے!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
یہ تو آپ کی لڑی آباد ہورہی ہے۔۔۔
رونق میلہ لگا ہے۔۔۔
دوستوں کی اوطاق سجی ہے۔۔۔
آپ کو کس چیز کی پریشانی لاحق ہے؟؟؟
رہی بات آپ کے شعر و شاعری کی تو وہ تو پہلے ہی پہلے صفحہ سے آگے نہیں بڑھنی تھی، اب بھی وہیں ہے!!!
نسلہ ٹاور کا انجام یاد رکھیں۔ سوچ سمجھ کر لڑی آباد کیجیے۔
 

امین شارق

محفلین
اذن پرواز دے کے ظالم نے
کاٹ ڈالے ہیں سب ہمارے پر

واہ بہت خوب۔
پیاسِ دل یوں بجھی یہ پڑھ کے غزل
جیسے پانی گِرے انگارے پر
 
Top