ہاہاہا۔ شکر کریں آپی کہ آپ کو ان کے بیک گراؤنڈز کا نہیں پتہ۔ ورنہ جتنی ہنسی ساجد بھائی کو آتی ہے اسے پڑھ کر، وہ کسی اور کونہیں آتی ہوگی :)
بہت شکریہ آپی
ٹائپنگ کرنا تو بس پریکٹس والی بات ہے نا۔ جتنی پریکٹس کریں گی، اتنا جلدی ٹائپ کر سکیں گی۔ آٹھ انگلیوں اور ایک انگوٹھے کی مدد سے ٹائپنگ کرتا...