نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    جی عینی بیٹا۔ بالکل درست فرمایا
  2. قیصرانی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اللہ کرے اس بار یہ مارشل لاء عوام کی بجائے خواص کا رخ کرے
  3. قیصرانی

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    بدقسمتی سے فی الوقت زیادہ تر سہولیات محض لاطینی رسم الخط والی کتب کے لئے ہی موجود ہیں۔ اردو کتب چاہے تصویری پی ڈی ایف میں ہوں یا کسی اور پی ڈی ایف شکل میں، ان پر یہ سہولیات مہیا نہیں ہیں۔ تاہم امید ہے کہ عنقریب عربی رسم الخط کی کتب کے لئے بھی سہولیات مہیا کر دی جائیں گی اگر کنڈل کی کتاب پر حقوق...
  4. قیصرانی

    گانے کی تھیلی

    جن نہیں بابا جی، جس نے "جنوں" کے ساتھ بھی "ہینڈ" کیا
  5. قیصرانی

    قانون کو سخت تر کرنے کی یہ بحث

    چونکہ بھائی جی میں پاکستان سے ہوں اور بہت عرصے سے پاکستان سے بھی باہر ہوں اس لئے اگر تبصرہ کرتے ہوئے غلطی ہو جائے تو درگزر فرمائیے گا بجا فرمایا کہ قانون تو موجود ہے لیکن اس پر عمل درآمد نہیں۔ غیر ملکی خواتین کے سلسلے میں ایک دفعہ پڑھ رہا تھا بی بی سی اردو پر کہ غیر ملکی خواتین کے ویزہ اور...
  6. قیصرانی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    بالکل جناب، اسی حوالے سے لکھا تھا :)
  7. قیصرانی

    قانون کو سخت تر کرنے کی یہ بحث

    پس نوشت: آپ نے یہ تحریر خود تحریر فرمائی ہے؟ اگر نہیں تو براہ کرم بطور حوالہ اصل متن کی نشاندہی کر دیجئے گا کہ کہاں سے لیا گیا ہے :)
  8. قیصرانی

    قانون کو سخت تر کرنے کی یہ بحث

    محفل پر خوش آمدید اشرف علی بستوی صاحب۔ آپ کی تحریر کا رنگ پس منظر سے مل گیا تھا۔ اسے درست کر دیا ہے
  9. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    ویسے لگائی تو کلین شیوڈ تصویر ہے، اس میں کوئی شک نہیں :)
  10. قیصرانی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    موجودہ وزیر اعظم کو دیکھیں تو یہ صاحب کھوتی کے ساتھ پخ دکھائی دیتے ہیں
  11. قیصرانی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    صدر کے پاس ایک حربہ تھا کہ وہ معافی دے دیں۔ لیکن ان کی معافی تب آئے گی جب "سجناں نو قید بول گئی"
  12. قیصرانی

    رائے مطلوب ہے: ویکٹر گرافکس کے لئے ++C يا #C ؟

    میرا مشورہ ہے کہ اگر استعمال نیٹ پر کر رہے ہیں تو سی شارپ ورنہ سی پلس پلس کا کوئی جوڑ نہیں
  13. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    حیرت ہے نین بھائی، لکھا نکمی اور تصویر اپنی لگا دی؟
  14. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    ہا ہائے، میری اتنی پیاری سی آپی کو ایسے کہتے ہیں بھلا؟ جائیے میں نہیں کھیلتا مائی انڈیا :( تصویر بھی بلا کانوں والی، اب بندہ کان کیسے کھینچے :(
  15. قیصرانی

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    ایمازن کنڈل ایک جدید ای بک ریڈر ہے۔ اس کی خصوصیات کچھ درج ذیل ہیں: ای انک ڈسپلے، جس سے آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کتاب کا صفحہ کھلا ہوا ہو۔ اس سے ایک تو نظروں پر بوجھ نہیں پڑھتا چاہے جتنے گھنٹے پڑھ لیں اور دوسرا یہ فائدہ بھی کہ چاہے تو گھپ اندھیرے میں پڑھیں چاہیں تو دن دیہاڑے کڑکتی دھوپ میں۔...
  16. قیصرانی

    مبارکباد آٹھ ہزاری "نائب مہتمم موذی"

    بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی :)
  17. قیصرانی

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    غور سے اپنے پیغام کو دیکھیئے، اتنی ہی تو رنگین ہے نا :)
  18. قیصرانی

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اوہو تو وہ والے ماموں :)
Top