مبارکباد آٹھ ہزاری "نائب مہتمم موذی"

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محفل پر اژدھے سدھارنے والے سماج سیوک کے نائب مہتممِم پائیتھون نے اپنے آٹھ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ان کو بہت بہت :congrats:ہو۔

105120,xcitefun-8000.jpg

پائیتھون کو پکڑنا سکھاتے ہوئے
python.jpg

ان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے پڑھیے پائیتھون کہانی
 
شیزان

لائبریرین
یہ ٹیگز چھپا کے رکھا کریں بھائی۔۔
ایسے لگتا ہے کہ کہا جا رہا ہو کہ جنہیں ٹیگ نہیں کیا گیا وہ ادھر آ کر شرمندہ نہ ہوں
:D
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ محسن!

ہم نے تو محب بھائی کے 9000 پیغامات پر بھی آپ کو دھاگہ نہیں کھولنے دیا اور 10000 کے طویل انتظار پر لگا دیا لیکن ہماری باری پر آپ نے 8000 پر ہی کام دکھا دیا۔ :)

بہر کیف ! خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
 
شکریہ بھائی:love:
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ ٹیگز چھپا کے رکھا کریں بھائی۔۔
ایسے لگتا ہے کہ کہا جا رہا ہو کہ جنہیں ٹیگ نہیں کیا گیا وہ ادھر آ کر شرمندہ نہ ہوں
:D

ایسی بات نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جن لوگوں کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ وہ آکر مزید لوگوں کو ٹیگ کریں۔ :)
 
Top