نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا ؟

    چلو "مخمور" تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگا چُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں، کون دیکھے گا بہت خوب۔ باباجی چھا گئے ہو سرکار :)
  2. قیصرانی

    Could we travel faster than light?

    دیکھیئے جلنے والی بات آپ اس حوالے سے کر رہے ہیں کہ یہ سفر کسی واسطے میں جیسا کرہ فضاء میں ہو رہا ہوگا۔ تاہم اگر خلاء میں یہ سفر ہو تو جلنے کا کوئی امکان نہیں :)
  3. قیصرانی

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    اس بارے مجھے معلومات ہوتیں تو پہلے دے چکا ہوتا
  4. قیصرانی

    یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟

    بشکریہ بی بی سی اردو سائٹ آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج آئین کا آرٹیکل 234 کسی صوبے میں آئینی مشینری کی ناکامی کی صورت میں صدرِ پاکستان کو حکم نامہ جاری کرنے کی طاقت دیتا ہے۔ اس آرٹیکل کے تحت اگر صدر کسی صوبے کے گورنر کی طرف سے رپورٹ ملنے پر مطمئن ہوتا ہے کہ ایک ایسی صورتحال آ گئی ہے کہ جب...
  5. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    بہت خوب نیرنگ خیال اس لات نے واقعی بچت کرا دی ورنہ تو آہو ۔۔۔
  6. قیصرانی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    جرمن صدر نے بیان دیا تھا کہ جہاں جرمنی کے تجارتی مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری ہو، وہاں فوجی کاروائی کی جا سکتی ہے۔ شاید یہ خبر آپ کی نظر سے گذری ہو :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

    بہت بہت مبارک ہو ادی آپی :)
  8. قیصرانی

    یہ گورنر راج کیا ہے اس میں اور عام حکومت میں کیا فرق ہے؟

    بنیادی انسانی حقوق شاید معطل کر کے سیدھی سیدھی چھترول کا پروگرام ہوتا ہوگا۔ تاہم واضح نہیں ہے۔ شاید کوئی اور دوست روشنی ڈال سکیں
  9. قیصرانی

    ستارے

    یہ کافی مشکل سوال ہے۔ زمین پر رہنے والوں کے لئے شاید سورج۔ لیکن اگر سپر نووا کہیں نزدیک پھٹا تو عارضی طور پر وہ زیادہ روشن ہو جائے گا۔ تو اس کا یقینی جواب کوئی نہیں :)
  10. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    تو شرافت بی بی کہیں کہ شرافت بٹ؟ آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آئس ایج چار آدھی دیکھی ہے :)
  12. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سکائی فال دیکھ لی۔ ایم کی موت کا افسوس ہوا۔ نیا ایم مناسب ہی ہے :)
  13. قیصرانی

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اب کوئی دوست اس بات پر روشنی ڈال دے کہ گورنر راج سے کیا مراد ہے
  14. قیصرانی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    دیکھیئے نایاب بھائی، اچھی تحریر ہے۔ میرا ذاتی تجزیہ نیچے دیا ہوا ہے۔ تاہم میں کوئی پاکستانی حکومت یا دفاعی اداروں کا سپوکس پرسن نہیں۔ یہ سب میری ذاتی رائے سمجھ لیجئے پہلی بات یہ کہ دہشت گردوں کے پاس مقاصد ہیں لیکن کوئی پابندی نہیں کہ ان پر کیسے عمل کرنا ہے۔ نہ ان کے طریقہ کار اور نہ ہی ان کے...
  15. قیصرانی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    بس اتنا سمجھ لیجئے کہ چوہے اپنے بلوں میں گھیرے جا چکے ہیں اور گھیرے میں لینے والے اپنے کام کے ماہر ترین شکاری ہیں۔ ہر چوہے کی موت کا وقت مقرر کر دیا گیا ہے۔ چاہے وہ جرمنی کا چھان بورا کھاتا ہو، ایران کا یا کسی اور ملک کا۔ تاہم جو پہلے مرنا چاہے وہ بے شک بھاگنے کی کوشش کر سکتا ہے :) مزہ تو اس بات...
  16. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    سرائیکی کے لئے مجھے باقاعدہ تمغہ انکار مل چکا ہے کہ میری سرائیکی ہرگز ہرگز معیاری نہیں :) تاہم ہر ممکن طور پر حاضر ہوں :)
  17. قیصرانی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    آپ کے تحمل کا شکریہ۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو بتائی نہیں جا سکتیں۔ بس یوں سمجھ لیجئے کہ ان دہشت گردوں اور ان کے بین الاقوامی سرغنوں اور سارے سلسلے کو بمع ٹریننگ کیمپس تک کے گھیرا جا چکا ہے۔ ہلاکتیں بہت ہوں گی لیکن ایک بھی بے گناہ نہیں ہوگا ان مرنے والوں میں۔ اس سے زیادہ کچھ کہنے کی اجازت نہیں ہے
  18. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    "فلاں" سے بات ہو گئی ہے اور مجھے لامحدود اختیارات مل چکے ہیں :)
  19. قیصرانی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    انا للہ و انا الیہ راجعون جو افراد جان سے چلے گئے، ان کے خاندان والوں سے دلی ہمدردی ہے :( چند ماہ ہیں، دیکھیئے گا کہ معاملات کیسے سدھرتے ہیں اور انشاء اللہ ہمارا پیارا پاکستان اپنے دشمنوں کو کس طرح منہ توڑ جواب دیتا ہے
  20. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    الفاظ ساتھ نہیں دے رہے، اس لئے صرف معذرت قبول فرمائیے :) اور دلی شکریہ بھی :)
Top