بہت شکریہ برادرم زبیر مرزا جیتے رہیئے کہ اتنے اچھے الفاظ لکھے :)
اس کے لئے تین چیزیں درکار ہیں۔ ایک تو اچھا کیمرہ، دوسرا باہر نکلنے اور سردی میں زندہ رہنے کی انتہائی شدید خواہش اور تیسرا سردی بذاتِ خود
تفنن برطرف، اس بارے تو میں خود بھی طفلِ مکتب ہوں۔ بس فاتح بھائی کی کرم نوازی ہے کہ رہنمائی...
آپ کی ذرہ نوازی ہے باباجی کہ آپ نے اتنی محبت سے جوابات لکھے ہیں۔ تہہ دل سے ممنون ہوں :)
ہاہاہا
بالکل بجا کہا :)
ارے جناب، یہ تو انتہائی آسان کام ہے۔ بس جوتے ہی تو بدلنے پڑتے ہیں
میرا پاکستان کا پروگرام تو ابھی اگلے ہفتے یعنی اگلے ویک اینڈ پر آنے کا ہے۔ دیکھیئے جتنا جلد ہو سکے گا آپ سے رابطہ...
جزاک اللہ برادر۔ آپ کی محبت ہے کہ اتنے عمدہ الفاظ تحریر کئے
فننش کے لئے حاضر ہوں۔ جب کہیئے
جس دن کراچی پہنچا، انشاء اللہ حاضر ہوں گا :)
شاعری کے سلسلے میں میں نے زانوئے ادب تہہ کر لئے ہیں۔ جونہی کوئی اپ ڈیٹ ملتی ہے تو حاضر ہو جاؤں گا :)
اس کے علاوہ جب کسی نام کا کنفرم نہ ہو کہ ان کے نام میں کہاں سپیس ہے اور کہاں نہیں تو یہ دیکھیئے
یعنی مطلوبہ یوزر کے نام پر ماؤس کا پوائنٹر لے جائیں تو نیچے سٹیٹس بار پر اس یوزر کا فل نام آ جاتا ہے۔ جہاں سپیس ہوگی وہاں - کا نشان لگا ہوگا اور جہاں سپیس نہیں وہ ایک ساتھ۔ اس طریقے میں اعراب بھی...
جی محترم جب ہم ٹیگ کرتے ہیں تو @ سے پہلے بھی ایک سپیس ہونی چاہیئے اور جہاں ٹیگ کا نام ختم ہو، وہاں بھی ایک سپیس ضروری ہے۔ اس طریقے کے مطابق کر کے دیکھیئے کہ کیا ایسا کرنے سے ٹیگ ہو جاتا ہے یا نہیں؟
بہت عمدہ۔ برف والی بات تو بہت ہی خوب رہی۔ برف اور برفی والی بات کا منتظر رہوں گا
آپ کے حصے کی مٹھائی اور عزیزامین برادر کے حصے کی مٹھائی بھی میں نے کھا لی :)
مٹھائی "کھلوانے" کا بے حد شکریہ۔ ویسے میں نے باقاعدہ شغل میلہ جما لیا تھا۔ چاکلیٹ کیک، ڈرائی فروٹ کیک، کریم کیک کے علاوہ وائٹ چاکلیٹ کیک بھی تھا۔ اسی کو مٹھائی کا نام دے کر ہم دوستوں نے محفل جما لی :)
جان دیتے فوجی ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں۔ وہ بھی جیتے جاگتے انسان ہوتے ہیں، جذبات کے مالک اور اپنے اپنے خاندان اور احباب کی آنکھوں کے تارے۔ پوری قوم کو ان پر ناز ہوتا ہے۔ کبھی یہ بھی سوچیئے گا۔ کسی ملک کی مضبوطی یا دفاع محض ہتھیاروں کا نام ہی نہیں ہوتا :)
جی میں فن لینڈ میں رہتا ہوں۔ انڈیا سے ہمارا وقت تقریباً چار گھنٹے پیچھے ہے۔ تو جس وقت میں نے یہ پیغام لکھا تو دن کے سوا دو بج رہے تھے۔ دوسرا ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے کچھ آسانی ہے کہ اپنی مرضی سے بندہ جاگ سکتا ہے :)
خوش رہیئے