نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    بہت شکریہ برادرم زبیر مرزا جیتے رہیئے کہ اتنے اچھے الفاظ لکھے :) اس کے لئے تین چیزیں درکار ہیں۔ ایک تو اچھا کیمرہ، دوسرا باہر نکلنے اور سردی میں زندہ رہنے کی انتہائی شدید خواہش اور تیسرا سردی بذاتِ خود تفنن برطرف، اس بارے تو میں خود بھی طفلِ مکتب ہوں۔ بس فاتح بھائی کی کرم نوازی ہے کہ رہنمائی...
  2. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    آپ کی ذرہ نوازی ہے باباجی کہ آپ نے اتنی محبت سے جوابات لکھے ہیں۔ تہہ دل سے ممنون ہوں :) ہاہاہا بالکل بجا کہا :) ارے جناب، یہ تو انتہائی آسان کام ہے۔ بس جوتے ہی تو بدلنے پڑتے ہیں میرا پاکستان کا پروگرام تو ابھی اگلے ہفتے یعنی اگلے ویک اینڈ پر آنے کا ہے۔ دیکھیئے جتنا جلد ہو سکے گا آپ سے رابطہ...
  3. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    جزاک اللہ برادر۔ آپ کی محبت ہے کہ اتنے عمدہ الفاظ تحریر کئے فننش کے لئے حاضر ہوں۔ جب کہیئے جس دن کراچی پہنچا، انشاء اللہ حاضر ہوں گا :) شاعری کے سلسلے میں میں نے زانوئے ادب تہہ کر لئے ہیں۔ جونہی کوئی اپ ڈیٹ ملتی ہے تو حاضر ہو جاؤں گا :)
  4. قیصرانی

    چاند

    جی انہیں خیالی یعنی ورچوئلی بھیج رہا ہوں مٹھائیاں :)
  5. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    رشوت کا تذکرہ ہوا اور آپ نے تصویر ہی وہ لگائی ہے کہ "رنگے ہاتھوں" دکھائی دے رہے ہیں آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  6. قیصرانی

    ایک نایاب مگر نادر خط

    اس کے علاوہ جب کسی نام کا کنفرم نہ ہو کہ ان کے نام میں کہاں سپیس ہے اور کہاں نہیں تو یہ دیکھیئے یعنی مطلوبہ یوزر کے نام پر ماؤس کا پوائنٹر لے جائیں تو نیچے سٹیٹس بار پر اس یوزر کا فل نام آ جاتا ہے۔ جہاں سپیس ہوگی وہاں - کا نشان لگا ہوگا اور جہاں سپیس نہیں وہ ایک ساتھ۔ اس طریقے میں اعراب بھی...
  7. قیصرانی

    ایک نایاب مگر نادر خط

    جی محترم جب ہم ٹیگ کرتے ہیں تو @ سے پہلے بھی ایک سپیس ہونی چاہیئے اور جہاں ٹیگ کا نام ختم ہو، وہاں بھی ایک سپیس ضروری ہے۔ اس طریقے کے مطابق کر کے دیکھیئے کہ کیا ایسا کرنے سے ٹیگ ہو جاتا ہے یا نہیں؟
  8. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    اجی حضرت اتنی تکلیف کاہے کو۔ میں نے تو اتنا بھی نہیں لکھا تھا :rollingonthefloor:
  9. قیصرانی

    Sielu sydän ja kyyneleet By Kari Tapio

    براہ راست لنک دیا ہے نا۔ تاکہ چاہیں تو پراکسی کے ذریعے بھی دیکھ سکیں :)
  10. قیصرانی

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    آپ کے مشاہدے کی داد دینی پڑتی ہے۔ یہی کہنے والا تھا میں بھی :)
  11. قیصرانی

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    محفل پر خوش آمدید Wasiq Khan
  12. قیصرانی

    Sielu sydän ja kyyneleet By Kari Tapio

    یہاں دکھائی دینے والے مناظر عام فننش مناظر ہیں۔ اس لئے یہ نہ سمجھئے گا کہ کسی اور ملک سے لئے گئے ہیں :)
  13. قیصرانی

    چاند

    وہ آپ کو تھوڑی بھیجنا تھا؟
  14. قیصرانی

    چاند

    بہت عمدہ۔ برف والی بات تو بہت ہی خوب رہی۔ برف اور برفی والی بات کا منتظر رہوں گا آپ کے حصے کی مٹھائی اور عزیزامین برادر کے حصے کی مٹھائی بھی میں نے کھا لی :)
  15. قیصرانی

    چاند

    مٹھائی "کھلوانے" کا بے حد شکریہ۔ ویسے میں نے باقاعدہ شغل میلہ جما لیا تھا۔ چاکلیٹ کیک، ڈرائی فروٹ کیک، کریم کیک کے علاوہ وائٹ چاکلیٹ کیک بھی تھا۔ اسی کو مٹھائی کا نام دے کر ہم دوستوں نے محفل جما لی :)
  16. قیصرانی

    ہتھیار - weapons

    جان دیتے فوجی ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں۔ وہ بھی جیتے جاگتے انسان ہوتے ہیں، جذبات کے مالک اور اپنے اپنے خاندان اور احباب کی آنکھوں کے تارے۔ پوری قوم کو ان پر ناز ہوتا ہے۔ کبھی یہ بھی سوچیئے گا۔ کسی ملک کی مضبوطی یا دفاع محض ہتھیاروں کا نام ہی نہیں ہوتا :)
  17. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    جی میں فن لینڈ میں رہتا ہوں۔ انڈیا سے ہمارا وقت تقریباً چار گھنٹے پیچھے ہے۔ تو جس وقت میں نے یہ پیغام لکھا تو دن کے سوا دو بج رہے تھے۔ دوسرا ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے کچھ آسانی ہے کہ اپنی مرضی سے بندہ جاگ سکتا ہے :) خوش رہیئے
  18. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    وہ پالتو ہیں نا، جنگلی حیات نہیں :)
  19. قیصرانی

    قائداعظم - ایک خوش مزاج سنجیدہ انسان

    بہت خوب بنتِ سلیم
  20. قیصرانی

    چند کتب - تبصرہ جات

    حسان خان آپ انسان ہیں کہ جن؟
Top