سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ کس نوعیت کے مضامین پوسٹ کرنا چاہ رہے ہیں۔ یہاں کے زیادہ تر زمرہ جات یعنی کیٹیگریز میں آپ پوسٹنگ کر سکتے ہیں۔ تاہم سیاست اور مذہب جیسے زمروں میں نئے اراکین فوری پوسٹنگ نہیں کر سکتے۔ انہیں پہلے سو پوسٹس کا ہدف عبور کرنا ہوتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ محفل کے طور طریقوں...
بہت شکریہ محترم
محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی، محفل پر خوش آمدید۔ جب آپ کوئی نیا پیغام بھیجنا چاہیں تو اس صفحے کے بالکل نیچے جواب لکھنے کا باکس ہوتا ہے۔ وہاں جواب لکھ کر پوسٹ کر دیجئے
جب کسی خاص پیغام کا جواب دینا ہو تو وہاں اس پیغام کے نیچے بائیں جانب "جواب" لکھا ہوگا۔ اس پر کلک کیجئے تو وہ پیغام...
پہلے دن جب پہنچا تو رات تھی۔ پہلی نظر میں کافی اندھیرا محسوس ہوا کہ رات تھی۔ فننش لوگ عام انسان ہی لگتے ہیں۔ ہفتہ اتوار سو کر اور شاپنگ کر کے۔ باقی دن کام پر گذر جاتے ہیں۔ ہر چیز جو بناتا ہوں وہ خاص ہی بنتی ہے۔ پہلی ڈش پاستا تھا۔ا چھی بنی۔ کُکنگ 2005 میں سیکھی۔ فن لینڈ میں
اگر کہیئے تو چیٹ کاپی پیسٹ کر دوں؟ آریکس کے بارے میں نے کہا تھا کہ کوشش کروں گا معلومات لانے کی۔ ہرگز یقینی بات نہیں کی تھی۔ دوسری بات کی تصدیق کرانے کے لئے ذرا چیٹ کو تو کاپی پیسٹ کیجئے۔ پھر کہتے ہیں کہ قیصرانی جی ناراض ہو گئے
ارے نہیں بھائی۔ ہر انسان کا بنیادی حق ہے اگر وہ دوسرے کی بات سے متفق نہ ہوں تو مناسب الفاظ میں اس کا اظہار کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی برائی تو نہیں۔ بلکہ یہ صحت مندانہ طرز عمل ہے