مائیکرو سافٹ ڈاٹ کام کی سائیٹ پر جائیے، وہاں ڈاؤن لوڈ میں آفس کے سیکشن میں جا کر مائیکرو سافٹ آفس کا مطلوبہ ورژن چن لیجئے اور پیسے ادا کر کے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور کام ختم
اس کے علاوہ اوپن آفس اور Libre Office بھی یہی کام مفت کرتے ہیں
اگر آپ یہاں پائیریٹڈ لنکس کی تلاش میں ہیں تو آپ کو مایوسی ہوگی
مجھے واقعی حیرت ہوتی ہے کہ آئیندہ شاید کئی ہزار سال تک کا سائنسی کیلنڈر مہیا ہے کہ چاند کب اور کہاں دکھائی دے گا۔ پھر بھی ہمارے نام نہاد علماء اپنی دکانداری کرنے کی خاطر تین تین عیدین کراتے ہیں :(
انتہائی احمقانہ خبر لگ رہی ہے کہ جب کتب کو بھیجنا ہی چناب نگر ہے تو اسے کسی دوسری جگہ کیوں چھاپا جا رہا ہے؟ اس کے علاوہ اہلِ محلہ کی تحقیقات کی کیا قانونی حیثیت ہے؟ اس کے علاوہ ابھی کیس شروع ہی ہوا ہے کہ شیزان کمپنی، ناصر، اس کی لیبارٹریوں اور پولیس افسران کے نام تک معلوم ہو چکے ہیں۔ سب سے مزے...
مجھے اسد عباسی کی پوسٹ بری لگی۔ اسے میں نے رپورٹ کر دیا ہے۔ کاشفی برادر آپ کی ساری باتوں سے نہ تو اختلاف ہے اور نہ ہی اتفاق لیکن پھر بھی آپ کا انداز تحریر بہت دھیما ہے۔ جزاک اللہ
آج ان کے چھوٹے بھائی 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سینے میں درد ہوا تو شریف میڈیکل سٹی لے گئے لیکن ابتدائی طبی امداد ان کی جان نہ بچا سکی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون