کائنات کی وسعتیں تو اپنی جگہ، اگر ہم اپنی کہکشاں دیکھیں تو اس اتنی گہرائی ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ابھی کل ہی کی خبر ہے کہ ہماری اپنی کہکشاں میں موجود زمین کے برابر حجم والے سیاروں کی تعداد سترہ ارب ہے۔ چند سال قبل تک یہ کہنا بھی مشکل تھا کہ آیا دیگر ستاروں کے سیارے بھی ہو سکتے ہیں
واضح رہے...