ابن سعید بھائی نبیل بھائی اور مقدس آپی ایک مسئلہ پیش آیا ہے کہ محترم تلمیذ صاحب بتا رہے ہیں کہ ان کی رسائی اس دھاگے تک نہیں۔ پہلے انہوں نے دیکھا تو دھاگہ دکھائی دیا، کھل گیا لیکن انہیں جواب کی پوسٹنگ کی اجازت نہیں تھی پھر انہوں نے کچھ دیر بعد دوبارہ دیکھا تو پورا دھاگہ ہی سرے سے اپ ڈیٹس کی فہرست...