نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Sielu sydän ja kyyneleet By Kari Tapio

    مشہور فننش سنگر کاری تپی او جو اب زندہ نہیں ہیں، کا ایک بہت عمدہ گانا Sielu یعنی روح sydän یعنی دل ja یعنی اور kyyneleet یعنی آنسو xWiB4gHSU18
  2. قیصرانی

    چاند

    بجا فرمایا کینیڈا والی سرکار آئی کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  3. قیصرانی

    چاند

    محترم، مجھے شرمندگی ہے کہ پھر ایک بار سے وہی سلسلہ شروع ہو رہا ہے جس سے ہم نے بصد شرمندگی پیچھا چھڑایا تھا۔ آپ کو ایک مختصر سا ذاتی پیغام بھیج رہا ہوں۔ نظر کرم ڈال لیجئے گا
  4. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    یہاں ہم باری باری مختلف اراکین سے مختلف سوالات کرتے ہیں۔ آپ چاہیں تو کسی رکن کو منتخب کر کے ان کے بارے سوالات کرنا شروع کر دیں۔ ہر سوال کا جواب لازمی نہیں ہے۔ تاہم جو بھی جواب دینا چاہیں، وہ اراکین اپنے جوابات دیتے جائیں گے۔ گفتگو کا سلسلہ بھی چل پڑے گا اور تعارف بھی ہوتا جائے گا
  5. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    آپ کیوں ایسے بنتے ہیں کہ لوگوں کو برداشت کرنا پڑے؟ ایسے کیوں نہیں بنتے کہ لوگ آپ کی آمد کے ساتھ ہی خوش خوش ہو جائیں؟
  6. قیصرانی

    میرے دھاگے

    جس ڈھنگ سے آپ دھاگے کھولتے ہیں، وہ بے چارے کھلتے ہی یتیمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ آپ کے دھاگوں کو ایک دھاگہ کھولنا چاہیئے کہ انہیں آپ سے کیا شکایت ہے۔ ویسے ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے تین خواتین باتیں کر رہی تھیں۔ ایک بولی کہ میرا بیٹا جج ہے۔ سب اسے مائی لارڈ کہتے ہیں دوسری بولی کہ...
  7. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    ثبوت کے بغیر تفصیل کا کوئی فائدہ نہیں
  8. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    موجود تو آپ بھی ابھی تک ہیں۔ کسی نے اعتراض کیا؟ آپ بھی برداشت کا مادہ پیدا کریں
  9. قیصرانی

    بے پر کی

    غلطی ہو رہی ہے :)
  10. قیصرانی

    بہادر شکاری

    زبردست برادر :)
  11. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    میری فلائٹ جب لندن ہیتھرو سے نکلی تو سہہ پہر کا وقت تھا۔ فن لینڈ پہنچا تو یہاں کا وقت دو گھنٹے پیچھے ہونے کی وجہ سے یہاں رات ہو چکی تھی۔ بس یہی چکر ہے
  12. قیصرانی

    ایک دن ایک محفلین کے ساتھ :)

    ابھی تفصیل بھی یاد نہیں اور ثبوت بھی موجود نہیں۔ اس لئے نہیں سنا رہا
  13. قیصرانی

    مختصر لطائف

    یہ شاید اردو ہے :)
  14. قیصرانی

    مختصر لطائف

    پی پی پی رکھا ہوتا تو بڑا مزہ آتا :)
  15. قیصرانی

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    یہ لنک دیکھیئے گا جب آپ پوسٹ کرتے ہیں تو وہ سارے اراکین کو نہیں بھیجا جا سکتا۔ تاہم جو رکن چاہے اسے دیکھ سکتا ہے۔ وہ رکن جو نئی پوسٹس کو دیکھتے رہتے ہیں، انہیں فوراً دکھائی دے جاتا ہے :)
  16. قیصرانی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    دیکھیں جب بحث میں بات اتنی حد تک چلی جائے اور تلخی پیدا ہو جائے تو معذرت کے بعد بات کو وہیں روک دیں تو بہتر رہے گا۔ میں نے محفل کی انتظامیہ ہونے کے ناطے نہیں بلکہ ایک رکن ہونے کے ناطے رپورٹ کیا کیونکہ آپ کی پوسٹ نہ صرف محفل بلکہ انسانی اخلاقیات سے بھی کہیں نیچے تھی
  17. قیصرانی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    لوگ کی بجائے کچھ لوگ کہہ لیں تو بہتر رہے گا :)
  18. قیصرانی

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    ہمت کرے انسان تو کیا کام ہے مشکل دھیرے دھیرے سیکھ جائیں گے۔ یہاں ہر طرف دوست ہی دوست دکھائی دیں گے ٹیگ سے مراد جب آپ کسی رکن کو @ کی مدد سے مخاطب کرتے ہیں تو انہیں اطلاع مل جاتی ہے کہ انہیں کس دھاگے پر کس نے مخاطب کیا۔ اس طرح مطلوبہ جگہ پہنچنے میں آسانی ہو جاتی ہے ہر صفحے کے بالکل اوپر...
  19. قیصرانی

    تعارف محمدعلم اللہ اصلاحی کا تعارف

    ہر رکن کے نیچے اس کا عہدہ لکھا ہوتا ہے۔ جیسے آپ کے نام کے نیچے محفلین اور میرے نام کے نیچے لائبریری منتظم۔ جو ہر وہ فرد جس کے نام کے نیچے محفلین نہیں لکھا، اسے بے تکلف بتا سکتے ہیں :)
Top