پیسوں کی تو ضرورت نہیں پڑتی۔ ضرورت تو پڑتی ہے
رپوں کی، اور وہ بھی ڈھیر سارے :) بلکہ دو گنا ڈھیر سارے۔ آپ کی بہن بھی تو ساتھ آئے گی نا؟ ورنہ برف کے گولے کون کھائے گا؟ :rollingonthefloor:
جس وقت ایسا کچھ دکھائی دیا تو لازمی تصویر کھینچوں گا۔ وڈیو کا نہیں کہہ سکتا کہ میرا کیمرہ اتنا اچھا نہیں کہ رات کو اتنی سردی میں اچھی وڈیو بنا سکے۔ البتہ سٹل کیمرہ اچھا ہے :)
اب یہ مناظر گھر بیٹھے تو نہیں دکھائی دے سکتے نا۔ ہمت کیجئے۔ یہ سوچ لیں کہ اپنی بہن کو برف کے گولے مارنے ہیں، اسی کی خوشی میں پہنچ جائیے :rollingonthefloor:
یہ ارورا تو عام سی بات ہے فن لینڈ میں۔ جہاں میں رہتا ہوں یہ کافی جنوب میں ہے اور ارورا کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم سردیوں میں اگر مطلع صاف ہو تو ہر ہفتے دس دن بعد دکھائی دے جاتے ہیں۔ بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ میں نے بہت بار دیکھے ہیں
اس کی معقول وجہ ہے۔ آپ غور سے دیکھیں تو پیروں کے نشانات سے یہ بات واضح ہے۔ دوسرا یہ میرے دوست کا گھر ہے، اس لئے جانتا ہوں کہ یہاں ایسا کچھ نہیں رہتا جانور