نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بہت شکریہ عینی بہنا :)

    بہت شکریہ عینی بہنا :)
  2. قیصرانی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    کاش کہ رحمان ملک کے لئے بھی ایک کمیٹی تشکیل دے دی جائے۔ دونوں حضرات کو شدت سے اس چیک اپ کی ضرورت ہے :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    کوئی بات نہیں بھائی۔ مبارکباد دے دی آپ نے وصول کر لی۔ دیر سویر سے کیا فرق پڑتا ہے :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

    سالگرہ مبارک ہو ابن سعید بھیا :) ویسے سکائپ پر تو فوراً ہی دے دی تھی مبارکباد :)
  5. قیصرانی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    ہر بندے کی شخصیت کے کئی پہلو ہوتے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ابھی بھی موجود ہے کہ ان کا دماغی توازن درست نہیں اور شہباز شریف پر اقدام قتل کا جھوٹا الزام لگایا تھا۔ بکرے کے خون کو اپنا خون کہا وغیرہ وغیرہ۔ اب اگر میں کہوں کہ مجھے کوئی اختلاف نہیں تو پھر ان امور کو کون دیکھے گا؟
  6. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    اتنے دلپذیر انداز سے تعریف کرنے کا شکریہ :)
  7. قیصرانی

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    اس بندے سے جتنا اختلاف ہو، لیکن اس نے باتیں درست کی ہیں :)
  8. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    ابھی یہاں منفی دس ہے جہاں میں رہتا ہوں۔ آپ کس جگہ ہوتے ہیں ناورے میں؟
  9. قیصرانی

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    یہ 13 کون ہے؟
  10. قیصرانی

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    اس بارے میری معلومات صفر ہیں۔ تاہم وی او آئی پی کی مدد سے تو کہیں بھی کال کر لیں :) ویسے سیٹلائٹ فون بھی اسی مقصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں
  11. قیصرانی

    اتنی سردی۔۔۔۔ اتنی سردی۔۔۔ اتنی سردی۔۔۔ کہ کتنی سردی :)

    اتنی سردی۔۔۔۔ اتنی سردی۔۔۔ اتنی سردی۔۔۔ کہ کتنی سردی :)
  12. قیصرانی

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    آپ یعنی کہ لاہور میں ہیں؟
  13. قیصرانی

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    اسی وجہ سے ہی تو میں نے تبصرہ محفوظ رکھا ہے۔ امت کراچی اور حیدر آباد سے چھپتا ہے اور اسے لاہور کی خبر مل گئی ہے۔ لاہور اور دیگر شہروں سے چھپنے والے اخبارات کہاں گئے، نیوز چینل بھی گم۔ اس کے علاوہ خبر کے مطابق یہ بھی واضح نہیں کہ چھاپہ مار ٹیم پولیس کی تھی، رینجرز، آرمی کہ کسی ایجنسی کی تھی، یہ...
  14. قیصرانی

    میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

    کیا آپ واقعی اتنے چھوٹے سے بچے ہیں؟ پر کام تو بڑے بڑے کر رہے ہیں اچھی شیئرنگ ہے :)
  15. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    بہت شکریہ جناب :)
  16. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    بجا فرمایا ادی :)
  17. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    آپ کا موڈ اچھا ہے ورنہ تو یہاں بھی ایک ایک کر کے تصویریں لگی ہیں، بالکل پچھلی بار کی طرح :)
  18. قیصرانی

    گھر واپسی کا احوال

    بہت اچھا لکھا بڑی مانو بلی :) یہاں بھی جب بھی کہیں میں ایمرجنسی لائٹس کے ساتھ گاڑی روڈ شولڈر پر کھڑی دیکھوں تو لازمی دیکھنے جاتا ہوں کہ ہو سکتا ہے کہ گاڑی خراب ہو یا پھر ڈرائیو کو میڈیکل ایمرجنسی ہو۔ کئی بار لوگوں کو لفٹ بھی دی ہے تاکہ وہ فلائٹ کے لئے وقت پر پہنچ سکیں جو گاڑی کی مرمت کی صورت...
  19. قیصرانی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    آپ نے میکرو فوٹوگرافی پر کافی محنت کی ہے۔ لینڈ سکیپ میں شاید ایک ہی تصویر ہے جس پر ڈسٹارشن بہت محسوس ہو رہی ہے۔ تاہم جیسا کہ آپ نے اپنے کیمرے کے بارے بتایا، اس کے حساب سے اچھا رزلٹ ہے ڈی ایس ایل آر تو آج کل پینتیس چالیس ہزار کے مل جاتے ہیں۔ کام بھی اچھا کرتے ہیں
  20. قیصرانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    اسے دیکھ کر ایک فقرہ ذہن میں آتا ہے Pale blue dot
Top