نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

    بہت ہی عمدہ۔ اتنا کچھ اکیلے اکیلے کیسے ٹائپ کر لیتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    روانگی: ہیلسنکی--کوپن ہیگن---بحرین--- اسلام آباد, واپسی: اسلام آباد۔۔۔بحرین۔۔۔ لندن۔۔۔ ہیلسنکی

    روانگی: ہیلسنکی--کوپن ہیگن---بحرین--- اسلام آباد, واپسی: اسلام آباد۔۔۔بحرین۔۔۔ لندن۔۔۔ ہیلسنکی
  3. قیصرانی

    منفرد نام

    میرے ایک دوست کا نام تھا لطیق مطلب معلوم نہیں :(
  4. قیصرانی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    یہی کہ دو ہزار پیغامات کب ہوں گے تاکہ مبارکباد کا دھاگہ کھلے
  5. قیصرانی

    میرا بیٹا

    تھوڑی کسر رہ گئی ہے ورنہ یہ بھی کہا جا سکتا ہے تھا کہ منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے ہیں یہ جناب :)
  6. قیصرانی

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    ایسی کوئی خاص بات نہیں مگر مجھے جو بات ناپسند ہے وہ میں آپ کو ذاتی پیغام میں بتا دیتا ہوں کہ کھلے عام بات کرنا اچھا نہیں لگتا
  7. قیصرانی

    گوگل پلس اور گوگل ٹالک کے مسائل

    سکرین شاٹ لینے کا آسان طریقہ ہے کہ کی بورڈ پر اینٹر کے بٹن کے اوپر دائیں جانب ایک بٹن ہوتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے PrtScrn۔ اسے پریس کر لیں۔ سکرین شاٹ لے لیا گیا۔ پھر اس کو پینٹ پروگرام میں پیسٹ کر لیں۔ پھر اسے فوٹوبکٹ یا کسی دوسری سائٹ پر شئیر کر کے اس کا لنک محفل پر لگا دیں یا جسے دینا ہو دے دیں
  8. قیصرانی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    کٹ سے مراد ہے کہ فون کی باڈی، عام 18-35 ملی میٹر کا لینز اور ساتھ چارجر وغیرہ بھی۔ لنک دیجئے گا تاکہ میں دیکھ کر شاید کچھ مدد کر سکوں
  9. قیصرانی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    اقتباس لے کر تو آپ نے اس تحریر کو دوام بخش دیا :)
  10. قیصرانی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    یہ لائبریری ڈیرہ غازی خان کی میونسپل لائبریری کی بات ہے۔ 1990 کے اوائل میں یہ واقعہ ہوا تھا
  11. قیصرانی

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    گلزار واقعی بہت اچھے طریقے سے لطیف جذبات کو اشعار کی شکل دیتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    پسِ نوشت: لائبریری کارڈ اور کتب کو ادھار لینا سب مفت ہیں
  13. قیصرانی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    جی یہ افسوسناک امر ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میرے کزن نے جب ایم آئی ایس کیا تھا تو انہوں نے لائبریری کی ایک کتاب کو قریب چار سال تک اپنے پاس رکھا۔ تعلیم سے فراغت کے بعد انہوں نے مجھے کہا کہ مجھے شرم آتی ہے واپس جاتے ہوئے۔ تم یہ واپس کر دو اور یہ لو پیسے، جتنا بھی جرمانہ ہو، بھر دینا۔ انہوں نے قریب...
  14. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    نہیں، ارورا کی زیادہ تر تصاویر یا وڈیوز اصلی ہی ہوتی ہیں۔ تاہم یہ اتنے خوبصورت دکھائی دیتے ہیں کہ ایڈیٹنگ کا گمان ہوتا ہے۔ یہ وڈیو دیکھیئے گا Lc3FxNXjBs0
  15. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    فن لینڈ کی کہاوت ہے کہ موسم کبھی بھی برا نہیں ہوتا۔ اگر کبھی موسم برا محسوس ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے موسم کی مناسبت سے مناسب لباس نہیں پہنا :)
  16. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    چلیئے پھر اکیلے ہی ہمت کیجئے۔ ویسے اکیلے چندہ جمع کرنے سے بہتر تھا کہ بہن کو بھی ساتھ ملا لیتیں۔ بعد میں بے شک ان سے "معذرت" کر لیتیں؟
  17. قیصرانی

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    ڈی ایس ایل آر اگر آپ خالی کیمرہ لیں گے تو لینز الگ سے لینا پڑے گا۔ یہاں عموماً کٹ ملتی ہے یعنی کیمرہ باڈی بمع لینز۔ تو وہ مناسب ہوتا ہے۔ ہاں جب پیسے جمع ہوں تو بندہ دیگر لینز بھی لیتا رہتا ہے۔ ان لینزز کا یہ فائدہ ہے کہ بہت سارے نئے آنے والے ماڈلز کے لئے کام کرتے ہیں۔ یہاں محفل پر لگی تصاویر کی...
  18. قیصرانی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    جس کام میں شعر و شاعری اور گلے شکوے کی ضرورت پڑے، "وہ" والے کام :)
  19. قیصرانی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    بہت اچھی بات ہے یہ مشین کام کر رہی ہے۔ اسی طرح لندن میں پرانے ٹیلی فون بوتھ کو بھی منی لائبریری میں بدل دیا گیا تھا۔ یہاں فننش لائبریریوں میں اکثر یہ بھی ہوتا ہے کہ پرانی کتب مفت تقسیم کے لئے رکھ دی جاتی ہیں جو کسی بھی زبان کی ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات تبادلے کے لئے بھی موجود ہوتی ہیں کہ جتنی کتب...
  20. قیصرانی

    وہی تو لکھا کہ اتنی سردی اتنی سردی اتنی سردی کہ اب اس سے زیادہ اور کتنی سردی ہو سکتی ہے :)

    وہی تو لکھا کہ اتنی سردی اتنی سردی اتنی سردی کہ اب اس سے زیادہ اور کتنی سردی ہو سکتی ہے :)
Top