جی شروع شروع میں تو یہ شغل فرمایا تھا لیکن پھر اندازہ ہوا کہ یہ کافی خطرناک کام ہے۔ درجہ حرارت جب منفی 10 یا اس سے نیچے ہو تو برف سے نہیں کھیلنا چاہیئے ورنہ فراسٹ بائٹ کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں
بائی دی وے، آپ نے مزید کوئی تحریر کیوں نہیں لکھی تاریخ کے زمرے میں :(