اگر سب کچھ جائز ہے تو پھر میرے جواب نہ دینے کو بھی جائز ہی سمجھیں؟
دوستی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ مسلسل سالہا سال سے آپ دوستوں کو کام بتاتے رہیں اور وہ کام کرتے رہیں۔۔۔ اگر آپ کو یہ مشورہ دیا جائے کہ جی وکی پیڈیا سے دیکھ لیں تو آپ کی ناراضگی سوا ہو جاتی ہے