آپ نے تجویز کو دیکھا ہے جب کہ میں نے تجویز کے مضمرات بھی دیکھے ہیں۔ تجویز پر اگر موجودہ سیاست دانوں نے عمل کرنا ہے تو پھر اسے ایسے ہی رہنے دیا جائے تو بہتر رہے گا۔
آپ کی رائے صائب لیکن اپنی رائے پر قائم رہوں گا
نیلم کی کہاوت کا ریکارڈ لگ رہا تھا۔ ویسے غائبانہ بات چیت ہوتی تھی لیکن براہ راست گفتگو کی ہمت کا سبب نیلم کی کہاوتوں کو دی جانے والی جدت تھی
بذلہ سنج اور کیئرنگ۔ دونوں خوبیاں بظاہر متضاد دکھائی دیتی ہیں لیکن انہوں نے بڑے پیار سے دونوں کو ساتھ بٹھایا ہوا ہے
حساسیت
انہیں یہ کہنا کافی رہے گا...