روٹھا نہیں لیکن مستقبل کی اور مستقل کی ناراضگی سے بچنے کے لئے میں نے میسنجرز پر بات چیت بند کر دی ہے۔ جو بھی گفتگو کرنا چاہیں یہیں محفل پر سب کے سامنے ہی ہو تاکہ بعد میں کسی کو گلہ شکوہ نہ ہو
مجھے سوال پر کوئی اعتراض نہیں کہ ملک میں دیگر صوبے بھی بننے چاہیئے۔ لیکن آپ کی تجویز سے مجھے وہ پس پردہ چلنے والا کھیل یاد آ گیا ہے جو کبھی کبھی بیرون ملک سے چلتا ہے :)
11X11=22 یعنی گیارہ کا ایک جمع ایک دو ضرب ایک جمع ایک یعنی دو۔ اب دو ضرب دو چار
22X22 میں دو اور دو چار ضرب دو اور دو چار، یعنی سولہ
33X33 میں بھی یہی اصول یعنی چھ ضرب چھ 36