نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    فروٹ چاٹ سے شغل فرمایا قبلہ؟
  2. قیصرانی

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    محفل پر خوش آمدید جناب :)
  3. قیصرانی

    اردو بلاگرز کانفرنس کا انعقاد اور اردو بلاگر

    بہت مزے کا کھانا تھا۔ لوگ انگلیاں چاٹتے رہ گئے :rollingonthefloor:
  4. قیصرانی

    ابن انشا دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے ۔ ابن انشا

    بہت خوب۔ ابن انشاء زندہ باد :)
  5. قیصرانی

    جہازوں کی لگام

    صرف مے ڈے ہی کافی نہیں بلکہ اس کے درمیان اپنا فلائٹ نمبر بھی بتانا ہوتا ہے
  6. قیصرانی

    جہازوں کی لگام

    زبردست شئیرنگ ہے یار :) کیا کتے کی دم پر بھی ایسی ہی پن لگی ہوتی ہے جو اسے سیدھا نہیں ہونے دیتی؟ :rollingonthefloor:
  7. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    میرا کیا ہے، میں نے اسی کا جواب لکھ کر بھیج دیا۔ اب لگے رہو ڈھونڈتے :rollingonthefloor:
  8. قیصرانی

    مچھلی سب کو ملی

    الیکٹرا؟
  9. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    اپنی اپنی عجت بچاؤ کہ بچی کھچی عجت بچاؤ؟
  10. قیصرانی

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    یہاں فننش بینک بتدریج کرنسی کا لین دین ختم کرتے جا رہے ہیں۔ سنا ہے کہ ایک یا دو سال تک بینک سے کیش کی آمد و رفت ختم ہو جائے گی۔ اے ٹی ایم ہی زندہ باد ہوگا پھر
  11. قیصرانی

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    فاتح بھائی سے رابطہ ہو سکتا ہے، میں کیا سوتیلا تھا؟ واٹس ایپ یا کِک ہی سہی؟
  12. قیصرانی

    دیہات کے روایتی ذرائع آمد و رفت

    آپ تو آپ، آپ کے صدرِ شعبہ بھی مرزا صاحباں والے مرزا کے یار نکلے؟ تعبیر آپی ابھی آ کر پھینٹی لگائیں گی کہ بچو ایک ایک کر کے تصویریں لازمی لگانی ہوتی ہیں؟ :laugh:
  13. قیصرانی

    تلاشِ گمشدہ

    ادھر ہی ہوں یارا۔ ٹیکسٹ بھی بھیجا تو وہ بھی اس طرح کہ جواب نہ دے سکے بندہ :(
  14. قیصرانی

    مختصر لطائف

    کلاسیکل :)
  15. قیصرانی

    مختصر لطائف

    کلاسیکل :)
  16. قیصرانی

    مختصر لطائف

    کلاسیکل
  17. قیصرانی

    مختصر لطائف

    یہ افلاطون صاحب تو استاد جاوید آرٹسٹ کی قسم کے لگتے ہیں :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    چل یار باہر چلیں

    یار اپنا نمبر ہی دے دیا ہوتا تو تلاش گمشدہ شروع ہوتے ہی ختم ہو جاتی :)
Top