نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    تصدیقی مراسلے کا شکریہ۔ اب آپ تشریف لے جا سکتی ہیں :laugh:
  2. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    بس والوں کا خیال کچھ اور تھا کہ انہیں وہیں دیر ہوئی تھی :)
  3. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    آپ تو بہت سمارٹ ہو گئے ہیں۔ ادھر نہیں بھئی، پی ایم والا اشارہ سمجھئے
  4. قیصرانی

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    دیکھتے ہیں کہ اب اس دھاگے پر کون کون تسلیم کرنے آتا ہے :) یہ نہ ہو کہ اب لمبی خاموشی چھا جائے اس دھاگے پر؟
  5. قیصرانی

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    اب کس کس کے دوست بنیں گے جناب مذاق اپنی جگہ، پر خود کو ارسطو کے نام پر ڈی گریڈ مت کیجئے :) آپ جس نبی پاک ص کے پیروکار ہیں، انہی کی تعلیمات ہیں کہ انسان اشرف المخلوقات ہے :)
  6. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    شکر ہے کہ خیالی بھائی کو نہیں دیکھا۔ عشبہ رانی تو ماشاء اللہ اتنی پیاری ہے :) ٹف کیسے بھلا؟ آپ کے سٹی کا ذکر ہونے سے تو ٹف نہیں ہو گیا یہ؟
  7. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    وعلیکم السلام بہت شکریہ موجو
  8. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    ساہیوال تو آہو۔۔۔ تفصیلی حال آنے دیں ذرا، پھر پتہ چلے گا کہ یہ آہو کیا ہے :) فون نمبر۔۔۔ پی ایم۔۔۔ سمجھ دار کو اشارہ۔۔۔
  9. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    امید کافی ہے کہ مارچ یا اپریل۔ لیکن اگر کسی وجہ سے یہ نہ ہو سکا تو پھر اکتوبر نومبر
  10. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    شکریہ برائے اچھا تائثر :) شیر کی تصویر دیکھ لیں نین بھیا سے ملاقات والے دھاگے پر۔ ہرگز "گُت" نہیں ہے جی بالکل میں بھی منتظر ہوں آئی فون تو کبھی نہیں رہا میرے پاس۔ گلیکسی ہو شاید؟
  11. قیصرانی

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    خیر اب یہ ہر انسان اپنے بارے بجا ہی فرماتا ہے :) ہم تو بھئی ٹھہرے اشرف المخلوقات :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    اب کون یہ تسلیم کرے گا وہ میرے چمچے ہیں؟ :rollingonthefloor:
  13. قیصرانی

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    کوئی بات نہیں بیٹا۔ بنا بھی دیتا ہوں اور کھلا بھی دیتا ہوں۔ لیکن چونکہ کبھی مٹھائی بنائی نہیں، اس لئے آپ بھی منہ بنانے سے گریز کیجئے گا
  14. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ اچھا ہے نا کہ محفل پر بھتیجے بھتیجیاں بڑھتے جا رہے ہیں :)
  15. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    جی جناب، بالکل پروگرام بن کر ختم ہوا۔ خیر انشاء اللہ اگلے چکر پر ساری کسر نکال دیں گے دونوں مل کر :)
  16. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    بہت شکریہ جناب :) بس کچھ ٹوٹے پھوٹے سے فقرے جڑ دیئے ہیں۔ آپ کو پسند آئی، آپ کی ذرہ نوازی ہے
  17. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    بہت شکریہ بھائی :bighug:
  18. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    آپ کہاں ہوتے ہیں بھلا؟ مجھے تو کوئی علم نہیں کہ آپ کہاں ہوتے ہیں اور نہ ہی آپ نے کبھی فون نمبر وغیرہ دیا :(
  19. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    بہت شکریہ۔ انشاء اللہ جلد ہی :)
Top