نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہنگو میں نمازیوں پر خودکش حملہ، اکیس ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون انیس الرحمن بھائی، فواد صاحب صرف پوسٹنگ کرنے آتے ہیں۔ انہیں کچھ کہنا بے کار ہوتا ہے کہ انہوں نے لوٹ کر جواب نہیں دینا ہوتا :)
  2. قیصرانی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    یہ جناتی ٹیگنگ ہے۔ یعنی ٹیگ کر کے پوسٹ کو ایڈٹ کر کے ٹیگ ہٹا دیا۔ لیکن آپ کو اطلاع نامہ مل چکا ہوتا ہے اور ٹیگ کے ثبوت بھی غائب :)
  3. قیصرانی

    السلام علیکم

    بس کام کام اور کام :)
  4. قیصرانی

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    ای میل حذف کر دیا ہے۔ دراصل جب آپ کسی یوزر کے نام پر کلک کرتے ہیں تو ایک چھوٹی ونڈو کھل جاتی ہے۔ اس پر لکھا ہوگا گفتگو کا آغاز کریں۔ اسی کو پی ایم سمجھ لیجئے :)
  5. قیصرانی

    السلام علیکم

    الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے۔ مزاج کیسے ہیں؟
  6. قیصرانی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    تو کیا عام سے "جہاز" ہو؟
  7. قیصرانی

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    ہاہاہا، انہیں بتائیے کہ یہاں Tarttila میں Päivölän Opisto نامی کالج میں ہوتا ہوں :)
  8. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    ارے نہیں یارا۔ وہ بندہ ڈیرہ سے اسلام آباد لینے رات کو پہنچا۔ صبح مجھے پتہ چلا کہ میری بحرین کی فلائٹ مس ہے۔ پھر سارا دن اس نے انتظار کیا، اگلے دن شام کو چھ بجے لاہور پہنچا جہاں سے پھر اس نے مجھے پک کیا اور گھر پہنچایا۔ اب 28000 تو اس کا حق بنتا ہے کہ نئی ایکس ایل آئی کو قادری صاحب کے خطرے کے...
  9. قیصرانی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    عسکری نے ڈشن ڈشن کرتے ہوئے پورے 14000 پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا۔ اگرچہ آفیشلی مبارکباد تو پندرہ پر دی جائے گی لیکن ابھی کی مبارکباد اپنی جگہ :)
  10. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    ڈالر نہیں، یورو۔ ویسے میں نے تو آفر کی تھی کہ پندرہ کے تیس لے لو، فلائٹ پر جگہ دلوا دو۔ نہیں مل سکی۔ پھر وہی پیسے بھر کر بذریعہ کیب گھر پہنچا :(
  11. قیصرانی

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو عشو رانی :) جلدی سے واپس آئیے تاکہ آپ کی آفیشلی سالگرہ منائی جا سکے :)
  12. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    یا وہاں رہائش کا "معقول" انتظام کرا دیا ہو؟
  13. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہ مس پینو اپنے یعنی ہمارے عسکری بھائی کے ساتھ ہی بیٹھی ہے :rollingonthefloor:
  14. قیصرانی

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    بس جناب گھر سے کام اور کام سے گھر۔ باقی کا وقت محفل پر یا لانگ ڈرائیو پر :)
  15. قیصرانی

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    اگر وہ اپنا فون نمبر شئیر کرنا چاہیں تو بتا دیجیئے گا مجھے۔ وہاں پڑھتے ہیں کہ جاب کہ بزنس؟
  16. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    قادری صاحب کا دھرنا تھا اور آٹھ ہزار والی ٹکٹ پندرہ میں بھی نہیں مل رہی تھی
  17. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    شکریہ فہیم بھائی
  18. قیصرانی

    غزل: تم محبت سے کبھی مجھ کو منانے آتے۔۔۔ ورنہ دو چار نئے زخم لگانے آتے

    زبردست۔ لاہتی تو یہاں سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔ ان کا کوئی اتا پتا :)
Top