نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    آ گئے ہیں چھوڑ کر ساحل کو ہم یہ سوچ کر دیکھتے ہیں لُطف کتنا دورئ ساحل میں ہے حُسن کے جلوے ہیں بکھرے جس طرف اُٹھّے نگاہ جانے کیا تاثیر اِس خطے کے آب و گِل میں ہے یہ تھے جناب محمد حفیظ الرحمٰن صاحب جو اپنے کلام سے مشاعرہ کی رونق بڑھا رہے تھے. اب میں دعوتِ سخن دینے جا رہا ہوں جناب نوید رزاق بٹ...
  2. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ احمد بھائی، دونوں غزلیں ہی لاجواب ہیں. خاص کر مندرجہ بالا اشعار تو دل میں اتر گئے. بہت عمدہ.
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    اک تڑپ بانسری کی لے میں تھی ساز گویا صدائے وحشت تھا یہ میرا عکس ہے تو مگر اجنبی سا ہے کیوں کر مجھے مجھی سی چُھپاتا ہے آئینہ کب دل کے آئینے میں کھلا کرتے ہیں گُلاب کب آئینے میں پھول کھلاتا ہے آئینہ یہ تھے جناب محمد احمد صاحب جو مشاعرہ کو اپنے خوبصورت کلام کی خوشبو سے مہکا رہے تھے. اب میں...
  4. محمد تابش صدیقی

    سائبر کرائم بل

    اہم نکات
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    دوسرےدن کا پہلا سیشن پاکستان کے نام۔ 97 رنز پر 2 آؤٹ۔ اس سیشن میں 27 اوورز میں 94 رنز بنے اور ایک کھلاڑی (نائٹ واچ مین- یاسر شاہ) آؤٹ ہوا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کچھ تو انفرادیت ہونی چاہیے محفل مشاعرہ کی۔ :) بہت عمدہ کلام راحیل بھائی. لاجواب. بہت منفرد انداز سے خیالات پیش کئے ہیں. ڈھیروں داد. سفارش کرنے پر ممنون ہوں۔ :) دفتر ہونے کی وجہ سے ابھی کلامِ شاعر بزبانِ شاعر سے محظوظ نہیں ہو سکا ہوں۔ اس پر تبصرہ ادھار ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    زیادہ قوی امکان یہی ہے کہ اپنے فلیگ شپ فونز کے ورژن نمبر سنک کرنے کے لئے ایسا کیا ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    سام سنگ کے ساتھ صرف 2 ورژنز لانچ ہوئے تھے۔ نیکسس ایس،گیلیکسی نیکسس. اور ایک ٹیبلیٹ نیکسس 10
  9. محمد تابش صدیقی

    کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ---نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ...

    کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ---نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا-ابنِ منیب
  10. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    عاشق و موسیٰ میں اب ایسا بھی کیا امتیاز؟ ہمبھی ہیں مشتاق کر، ہم سے بھی راز و نیاز کشمکشِ زندگی سے ہے عروجِِ امم جہدِ مسلسل میں ہے رفعتِ قومی کا راز یہ تھے جناب شکیب احمد صاحب، جو اپنے خوبصورت کلام سے قارئین کی دلچسپی کا سامان کر رہے تھے. اب میں دعوتِ کلام دینے جا رہا ہوں، محفل کی ہر دل عزیز...
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب تو قیمہ کریلے کی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    صبا اور موجِ نسیم تو ہم معنی الفاظ نہیں ہیں؟
  13. محمد تابش صدیقی

    صفائے شیشۂ من، لا الہ' الا ھو:::اصلاح کے لیے

    بہت خوب حسن بھائی۔ اصلاح کا کام تو اساتذہ ہی جانیں۔ اپنی لا علمی کے باعث کچھ سوالات اٹھن لفظ کبھی مستعمل نہیں دیکھا۔ اٹھان سنا ہے البتہ۔ یہ لفظ بھی سمجھ نہیں آیا یہاں غالباً طرح ہے؟ اور اگر طرح ہے تو وزن شاید غلط باندھا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سائبر کرائم بل

    اب شرارت نہ ہی کریں تو اچھا ہے۔ اب کچھ اس طرح کے سٹیٹس اپلوڈ کرنے پڑیں گے۔ "پاکستان خوش حالی اور ترقی کی راہ پر گامزن" "ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کرنے پر حکومت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔" "ٹیکسوں میں چھوٹ دینے پر اسحاق ڈار کے ممنون ہیں۔"
  15. محمد تابش صدیقی

    کچھ کچھ سمجھ آ جاتی ہے.

    کچھ کچھ سمجھ آ جاتی ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    وطن میں موجود ہیں،اب یہ آپ کی ہمت پر ہے کہ کس کس کو حاصل کرتے ہیں. :P

    وطن میں موجود ہیں،اب یہ آپ کی ہمت پر ہے کہ کس کس کو حاصل کرتے ہیں. :P
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف سلام - زبان فارسی

    و علیکم السلام خوش آمدید
  18. محمد تابش صدیقی

    سوسن بھی پھول ہے. ریحان ایک درخت کا نام ہے. جس کا بیج تخمِ بالنگا ہوتا ہے

    سوسن بھی پھول ہے. ریحان ایک درخت کا نام ہے. جس کا بیج تخمِ بالنگا ہوتا ہے
  19. محمد تابش صدیقی

    آسان الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو ہر طرح کی نعمت سے مالامال کیا ہے. :)

    آسان الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کو ہر طرح کی نعمت سے مالامال کیا ہے. :)
  20. محمد تابش صدیقی

    ضیاءالحق مرحوم کی ایک تقریر

    جاوید چوہدری کا کالم ہے.
Top