نوید رزاق بٹ بھائی کی یہ نظم یہاں بھی پوری اترتی ہے۔
"ڈیجیٹل شاعری – فوٹو"
زندگی کی فوٹو کے
ایک ایک پِکسَل سے
روشنی تِری جھلکے
اور تُو نہیں تو پھر
اِک سیاہ پردے پر
گمشدہ نشاں ہوں میں
وہم ہُوں، گُماں ہُوں میں!
خیر مبارک۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس نعمت کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں بھرپور حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے۔
معاشرے کو کرپشن اور دیگر برائیوں سے پاک کرنے کے لئے اپنی ذات سے اس کام کا آغاز کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
یونس خان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے بیٹسمین ہیں کہ جنہوں نے مسلسل 30، 90 سے زائد رنز کو سینچری میں تبدیل کیا ہے.
ڈان بریڈمین نے مسلسل 29 90سے زائد رنز کو سینچری میں تبدیل کیا تھا.
مظہر ارشد
راحیل فاروق بھائی، ابھی آپ کی آواز میں کلام سنا اور پھر ہمیشہ کی طرح بار بار سنا.
بیگم کو سنایا تو بولیں کہ ان کی آواز تو ضیاء محی الدین سے مل رہی ہے. :)
بہت عمدہ، کیا کہنے ابنِ منیب بھائی۔ سوچنے پر مجبور کرتے، آگہی بکھیرتے اشعار۔
ارے آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میں نے کچھ دن قبل ہی رائل کے پنکھے لئے ہیں۔ اب ڈرائیں تو نہ۔ :)
سعود بھائی نے تذکرہ کیا ہے، کہ کچھ اغلاط خود کار طریقہ سے درست ہو رہی ہیں، مثلاً السلام علیکم میں درمیان میں 'و' لکھی جائے تو خود درست ہو جاتا ہے۔ زیادہ اگر ذ سے لکھا جائے تو درست ہو جاتا ہے۔