تزئینِ چمن کو ساماں سب ہم شان کے شایاں رکھتے ہیں
ہم سرو صنوبر نرگسِ شہلا سوسن و ریحاں رکھتے ہیں
ہم سبزۂ اخضر لالہ و نسریں سنبلِ پیچاں رکھتے ہیں
ہم قمری و طوطی بلبلِ شیدا مرغِ خوش الحاں رکھتے ہیں
جی یہ میں نے دیکھا تھا۔ مجھے آئیڈیا بادل کا آیا تھا، پھر اس کو عمومی طور پر موسم کر دیا کہ جہاں بھی جیسا بھی موسم کے اعتبار سے جو پوسٹ کرنا چاہے کر سکے۔
گرمی بھی مخصوص تھیم تھا۔