نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گم ہیں آپا پسوڑیوں میں۔ آ کر ہی بتائیں گی نا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ بتانے والی ہوئی تو۔۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    زبردست۔۔۔ یہی تو زندگی ہے۔ ہم سیروتفریح کروانے میں مگن۔ یہی تو لگن ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ہم بہت کریں گے ہی بہت ساری دعائیں کہ آپ کی پسوڑیاں خیر سے پایہ تکمیل کو پہنچیں ۔ مگر آپا یہ اچھی والی ہی پسوڑیاں ہیں نا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہم نے نقشہ بیان کر دیا کیسے کیسے پھول کھلے ہیں۔ مگر سورج مکھی کا بتانا بھول گئے آٹھ سورج مکھی کے پھول بھی ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور تو اور دو پودوں پر ایک ایک سفید گلاب بھی لگا ہے جو ہلکی سی پیلاہٹ لئے ہوئے ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ سرخ گلاب بھی ہیں بہت سارے۔۔۔ گہرے سرخ رنگ میں۔ طبیعت ایسی خوش ہوئی کہ ناقابل بیان۔الحمد للہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پودے کی ہر شاخ پرپل کلر کے گلابوں سے سجی ہے ماشاءاللہ۔ ان گنت گلاب الحمد للہ
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بکریوں سے کہیں کہ وہ بتا دیں۔ اب تو ہم ان کی ان کہی بھی سمجھنے لگے ہیں بھائی :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    دھاگر بولیں تو کون؟ کوئی نئے محفلین آئے ہیں کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ مزے میں بیشمار نئی مصروفیات کے ساتھ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    عاطف بھائی آپ بھی نا۔۔۔۔مذاق اڑاتے می کا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول سے کام مت لیجئیے گا۔ میکو علم کے موتی چننے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے دے دیجئیے پیپسی۔ اور ساتھ ہئ ایک سوال کا جواب دیجئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ پوچھا ہم نے سوال ہی ہے۔۔۔ ڈراؤنا ہے تو ہوا کرے۔ سانوں کی :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نے کہا تو ڈال دی پسوڑی۔۔۔ ڈرایا تو نہیں بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کسی کی چھین لینے کی دھمکی کیا اس طرح بھی دی جا سکتی ہے کہ سویرے میں تیرا میچا لواں گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا کہاں ہیں آپ؟ آج کس پسوڑی کا سامنا ہے؟ یا پوڑیاں بنا رہی ہیں بارشوں کے موسم میں ؟
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارت میں کہتے ہیں کسی اور ہی کو ۔۔ جب کوئی جان کو آ جائے :ROFLMAO: لسوڑے کو مگر لسوڑا ہی کہتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور مزے کا ہوتا ہے۔ اور ہم لسوڑا کسی اور کو بھی کہتے ہیں۔
Top