نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم کہا جاتا ہے کبھی وقت کو جب کوئی زخم ملتا ہے اور پھر یہی وقت مرہم بھی بن جاتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تھا چچی جان کو کال کرنا اور ان سے چچا جان کے آخری دن بارے گفتگو کرنا، مشکل تھا مگر آج یہ کام بھی کر ہی لیا۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا آ رہی۔۔۔ لگی والیاں نوں نیند نہ آندی ۔۔ تیری کیویں اکھ لگ گئی
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا تھکان تو واقعی ہو گئی۔ چائے پینے میں دیر لگتی اس لئے غٹا غٹ اور فٹافٹ سموتھی پی اور تھوڑا سو لیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی تھوڑی لگایا تھا ٹرک کے پیچھے۔ مگر نقصان تو ہمارا ہی ہوا کہ آڑو کا سارا شربت پی لیا آپ نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رستے میں خبر ملی کہ آپا نے آڑو کا شربت بنایا۔۔۔ میکو بھی گھبراہٹ ہو رہی۔ جلدی سے دیں شربت۔
  7. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر لینے گئے، سموتھی بنائی، مگر دن مصروف رہا ایکٹیویٹی سینٹر میں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرک کے پیچھے بھاگ رہے تھے کیا روؤف بھائی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے تو احوال بخیر ہیں مگر گرج چمک کے ساتھ برسنے کے آثار واضح دکھائی دے رہے ہئں۔ یہ الگ بات کہ جو گرجتے ہئں وہ برستے نہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو آپ تیزترین ہوئے۔ ہم ایویں خود کو تیس مار خان سمجھ رہے تھے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو حالات کچھ یوں ہیں کہ ہم حاضری لگوا چکے۔ اب چلتے ہیں خدمت گزاری کے معاملات نبھانے۔ فرصت کی گھڑیاں ملنے پہ جھانکتے رہئں گے محفل میں
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹالیں گے نہیں لیکن آپ کے پکڑنے کے بعد درست کی ہوتی غلطی تو آپ کے اقتباس میں پرانا مراسلہ آتا نہ کہ درست کیا ہوا :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر دیا جلدی سے ترتیب کو درست کر کے کہ دماغ جاگا ہوا ہمارا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب ہم آئے ۔۔۔ محفل خالی پڑی تھی۔ہم بھی چلتے ہیں واپس۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کی گرما گرم پیالئ کے باوجود شب کے جاگے ہوئے تاروں کو نیند آنے لگی
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی نام بدنام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہئ اپنے زخموں کا فسانہ کیوں زمانے کو سنائیں کیوں نہ ان سہمے لبوں پر گیت خوشیوں کے سجائیں ہے تھکن سانسوں میں، جاگتی آنکھوں میں غم کا پیغام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہی ہم پہ الزام...
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں آپا ۔ آپ مقروض نہیں بلکہ سود سمیت لوٹاتی جاتی ہیں آپ بہت ساری محبتیں اور دعائیں۔ مقروض تو ہم ہوئے نا :love::love:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قصہ ختم کرتے ہیں پسوڑیوں اور لسوڑیوں کا۔۔۔ چوڑیوں کی بات کرتے ہیں اب
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بتائیں ہم بھلا ۔ ہم نے تو آپا ہی کی کہئ بات دہرائی ہے
Top