جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
دل کے بدلے درد دل لیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
تنہائی ملتی ہے محفل نہیں ملتی
راہ محبت میں کبھی منزل نہیں ملتی
دل ٹوٹ جاتا ہےناکام ہوتا ہے
الفت میں لوگوں کا یہی انجام ہوتا ہے
کوئی کیا جانے کیوں یہ پروانے
کیوں مچلتے ہیں غم میں جلتے ہیں
آہیں بھر بھر...