نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے یہ تو ہمارے دل ہی کی بات کہہ دی آپ نے بھائی۔ بے شک ایسا ہی ہوتا ہے۔ سلامت رہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گویا ہماری آج کی فرصت رنگ لا رہی ہے:love:
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہے کہ فرصت ہے تو فکرمندی سے ہم سوچ رہے یہ بات کہ گدھوں کے پاس اگرچہ ذہن نہیں ہوتا مگر بوجھ اٹھانے کا حوصلہ بہت ہوتا ہے۔ اس طرح تو اگر کسی کے لئے گدھے والی مثال دی جائے تو بری بات تو نہیں ہونی چاہئیے یہ۔ :unsure:
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبارنکال دیتے ہیں آنسو دل کا، اس لئے کبھی کبھی رو لینا چاہئیے۔ غبار نکل جانے کے بعد بہت کچھ پہلے سے شفاف دکھائی دینے لگتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمدہ بہت ہی عمدہ لکھی پنجابی آپ نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے بھائی آپ نے یہ اچھا کام کر دیا ترتیب درست کر کے۔ محفل پھر سے آپ کی ہوئی
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شروع سے کہیں۔ ہمارا دھیان دوسری طرف تھا :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب اچھی لکھی پنجابی آپ نے۔ یہ محفل آپ کی ہوئی
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست طریقے سے بگاڑی آپ نے ترتیب یا ہمیں غلطی لگ رہی ہے۔ میں میں میں تو بکریاں کرتی ہیں ہم نے تھوڑی کرنا تھا
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیش ڈیش ڈیش۔۔۔۔ کوئی بوجھے بھلا ہم نے کیا کہا ہے سیما علی آپا سے۔ :redheart:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوستی، رشتہ داری یا تعلقات اگر ذاتی اغراض سے بالاتر ہوں تو ہی پرخلوص ہوتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاطر مدارت مہمانوں کی کرنا دل کو خوشی دیتا ہے چاہے وہ بن بلائے ہی کیوں نہ ہوں
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حسین منظر کشی کی آپ نے بھائی۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جنت کے مناظر کا کچھ مقابلہ نہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہتے تو نہیں مگر نہ جانے کیوں مخالف ہواؤں سے الجھنے کی عادت پختہ ہوتی جا رہی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے ہم خوش ہو گئے آپا۔ آتے ہیں پھر سے۔ عصر کا ٹائم ہو گیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اچھی خبر یہ تو۔ اللہ پاک خیریت سے لائیں آمین
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس کا مطلب کہ ہم شعلے اور شراروں سے نکل کر شولہ بنا گئے۔ روؤف بھائی فخر کیجئیے اپنی بہن کی ذہانت پر۔ اور ماشاء اللہ بھی کہئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے چنے کی دال پکانی شروع کی مسالے والی۔ پھر سوچا اس میں تھوڑا چکن شامل کر لیں۔ وہ شامل کیا۔ اس کے بعد حلیم مسالہ بھی شامل کیا۔ اب یہ کون سی ڈش بنی بھلا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: واہ بھائی واہ ۔کوئی جواب نہیں آپ کا
Top