نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ ہوا کریں پریشان آپا۔ بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔ سب اچھا اچھا ہو گا ان شاء اللہ
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گذارش ہےکہ بتائیے بھلا کہ ہمارا اشارہ کن کی طرف ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہی بات ہے آپ کی آپا۔ تسی واقعی گریٹ او :redheart: :redheart: :redheart:
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر تو یہ ہے کہ آپ نے کسی مظلوم کی صدائیں سن کر چھڑانے پھر بھی نہئں آنا ۔ بس ہمیں ہی ظالم کہے جانا ہہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں آپا آج ہم دھیمے مزاج میں ہیں مسلسل۔ بالکل پتھراؤ نہ کریں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیاں کر دیں آپ پر یہ بات آپا کہ جب ہم ہنسنے کے موڈ میں ہوتے ہیں تو چچا عطا کو سنتے ہئں اور ہنستے ہیں کہ یہ بھلا کیسی محبت کیسے وعدے ہوئے۔ سچی میں ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکالنے میں دیر نہیں لگتی۔ بقول لوگوں کے بیچ کی جگہ خالی جو ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا آئی درد بھری حقیقت ہے کہ مر کر بھی انھیں ہم یاد رکھیں گے یہ گلشن ان کی یادوں کا سدا آباد رکھیں گے میرے ساتھ ان کا وعدہ ہے میری کوئی قبر نہ کھودے میرے اس آخری گھر کی وہ خود بنیاد رکھیں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرا رہے آپ تو بھائی۔ معلوم ہے کہ موتیوں سے پھسل کر گرنے سے چوٹ سخت لگتی ہے۔ ٹخنے گھٹنے سب چھل جاتے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال رہے کہ موتی کمرے میں نہیں ، ڈائریکٹ محفل میں بکھر رہے ہئں دماغ سے پھسلتے ہوئے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاشنی محبتوں کی ایسے لوگوں کو راس بھی نہیں آتی جو بس دنیا کی زندگی کو بہتر بنانے میں لگے رہتے ہئں
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاتے جاتے ایک موتی پھسل گیا انجانے میں
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے چائے لانے تک ہم کچن صاف کر آئیں ذرا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیڑھی میڑھی روایات بنا لی ہیں اکثریت نے۔ اور پیچھے پیچھے چل پڑتے ہیں کچھ لوگ لکیر کے فقیر بن کر۔ غصہ آتا ہے بہت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیا کہتے ہیں آپ کہ مالا پروئی جائے موتیوں کی۔ دماغ میں بہت کچھ سمایا کہنے کو،جو سر درد کی صورت ناقابل برداشت ہو رہا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہو کے بارے اکثر یہ سوال کیا جاتا ہے کہ وہ جہیز میں کیا لائی ہے؟ یہ بات کوئی نہ پوچھتا ہو گا کہ وہ پیچھے کیا کیا چھوڑ کر آئی ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک اچھی بات جو کرونا نے ثابت کی اپنی موجودگی سے۔۔۔ اگر عورت کی سانس ماسک پہنے ہوئے چل سکتی ہے تو پردہ کئے ہوئے سانس کا چلنا کیا مشکل ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی تو۔۔۔ لیکن خوشی سے کوئی ایسا نہیں کرتا ۔ فکر معاش مرد کے ذمہ ہے تو اس کے لئے وطن یا پردیس جہاں مواقع میسر ہوں، وہ اپنی ذمہ داری میں لگا رہتا ہے۔جلدی تھکنے لگتا ہے اس روٹین سے۔ تو نہ سمجھ میں آنے والی کیفیات سے گزرتے ہوئے بہت حد تک کمزوری محسوس کرنے لگتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے کچھ کچھ تو لگ رہا کہ ذہن کی ڈسک فل ہو چکی جدائیاں سہہ سہہ کر۔ پردیس بہت بڑی آزنائش ہے انسان کے لئے۔ جیسے ہی ممکن ہو چھٹی لے کر فیملی کے ساتھ کچھ دن گزاریں۔ بہتری محسوس کریں گے ان شاء اللہ۔ لیکن میڈیکل چیک اپ بھی ضرور کروائیے پیارے بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں زیادہ ٹینشن لیں اور دوبارہ سے چیک اپ کروائیں۔ اللہ پاک اپنا کرم بنائے رکھیں آمین۔
Top